yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹورینئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایم کیو ایم سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

Yes 2 Webmaster September 4, 2015 1 min read
Ishaq Dar
Share this:
Ishaq Dar
Ishaq Dar

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کرکے ایم کیوایم سے مذاکرت میں پیدا ہونے والے تعطل کو ختم کرنے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ایم کیوایم اور حکومت کے درمیان مذاکرت میں تعطل کو ختم کرنے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے مولانا فضل الرحمان کو پیپلزپارٹی سے بھی بات چیت کی درخواست کی جب کہ اس موقع وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں ہے اور حکومت تمام مسائل پر ایم کیوایم سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے اسحاق ڈار کو فاروق ستار سے ہونے والے رابطے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایم کیوایم مشاورت کے بعد جواب دے گی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی جماعتی سرگرمیوں میں مصروفیت کے سبب پیر سے مذاکرات میں کردار ادا کرنے کے لیے ایم کیوایم سے رابطوں پر آمادگی ظاہر کی۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی آپریشن پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے 12 اگست کو قومی اسمبلی، سینیٹ اور سندھ اسمبلی سے استعفے دے دیئے تھے جب کہ استعفوں کے بعد حکومت کی جانب سے ایم کیوایم کو منانے کا ٹاسک مولانا فضل الرحمان کو دیا گیا تاہم متحدہ اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے دو دور کے باوجود کوئی پیش رفت سامنے نہیں آسکی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Gawadar
Previous Post گوادر ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ اور راکٹ فائر
Next Post آرٹ کی ساکھ بنانے میں ناپا کا اہم کردار ہے، راحت کاظمی
Rahat Kazmi

Related Posts

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے خارجہ امور کے ماہر فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

نئی دہلی سے پاکستان کے خلاف باریک واردات “ایک تیر سے دو شکار “روزنامہ جنگ کے ماہر خارجہ امور فاروق اقدس کی ایکسکلوزیو نیوز سٹوری

November 25, 2026
پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.