yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

اداکارہ زرین خان کو نیو یارک ایئرپورٹ پرروک لیا گیا، امریکی حکام کی پوچھ گچھ

Yes 1 Webmaster August 23, 2015 1 min read
Zarin Khan
Share this:
Zarin Khan
Zarin Khan

نیو یارک : بالی ووڈ اداکارہ زرین خان اور ان کی بہن کو امریکی حکام نے ایئرپورٹ پر روک کر کئی گھنٹے پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں سلمان خان کے ساتھ فلم ویرمیں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ زرین خان امریکا میں منعقدہ ایک شو میں پرفارم کرنے کے لئے اپنے منیجر اوربہن کے ہمراہ نیو یارک پہنچی توان کے منیجر کو تو جانے دیا گیا لیکن زرین خان اوران کی بہن کو روک لیا گیا۔

کافی دیرایک الگ کمرے میں بٹھائے جانے کے بعد ان سے امریکا میں آنے کی وجوہات اور یہاں قیام کے دوران سیاحت سے متعلق شیڈول سے پوچھ کی گئی ۔ کئی گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد امریکی حکام نے انہیں جانے دیا۔

اداکارہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کئی مرتبہ امریکا کا دورہ کرچکی ہیں لیکن ان کے ساتھ پہلے کبھی بھی ایسا نہیں ہوا ۔ امریکی حکام کی جانب سے پوچھ گچھ کے دوران انہوں نے ان کے ساتھ مکمل تعاون کیا۔ ہر قسم کے اطمینان کے بعد ہی حکام نے انہیں چھوڑا۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ کنگ خان کو بھی 3 سال قبل نیو یارک ائیر پورٹ پر2 گھنٹوں کے لیے انتظامیہ کی جانب سے روکا گیا تھا جس پربھارت کی جانب سے اچھا رویہ نہیں آیا تھا تاہم سیکیورٹی کلئیرینس کے بعد انہیں جانے دیا تھا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Khyber Agency
Previous Post خیبر ایجنسی میں افغان دہشتگردوں کا راکٹ حملہ، 4 جوان شہید
Next Post قومی وطن پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان شراکت اقتدار کا سمجھوتہ
Aftab Ahmed Khan And Imran Khan

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.