yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

فرانس اور برطانیہ کا زیرے آب زمینی چینل “یورو ٹنل” میں غیر ملکی لوگوں کی داخلے کی کوشش

Yes 2 Webmaster July 29, 2015July 29, 2015 1 min read
Euro Tunnel
Share this:
Euro Tunnel
Euro Tunnel

پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس اور برطانیہ کا زیرے آب زمینی چینل ” یورو ٹنل ” جو کہ یورپ کی تیز ترین ٹرین سروس کے لیے ہے ، میں غیر ملکی تارکین وطن لوگوں کی غیر قانوںی طریقے سے پیدل داخلے کی کوشش۔فرانس کو برطانیہ سے ملانے والے چینل ” یورو ٹنل ” انتظامیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تقریباً دو ہزار تارکین وطن نے گزشتہ شب فرانسیسی علاقے میں سرنگ کے ٹرمینل میں گھسنے کی کوشش کی تھی۔
فرانس اور برطانیہ کے درمیان تیز ترین چلنے والی یورو ٹرین سروس اسی زیرے آب سرنگ کا استعمال کرتی ہے۔

ترجمان یورو ٹنلکا کہنا تھا کہ يوروٹنل کو آئے دن ایسے تارکین وطن سے نمٹنا پڑتا ہے جو سرنگ کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے برطانیہ آنا چاہتے ہیں اور ایسے کئی افراد کے لیے یہ کوشش مہلک بھی ثابت ہوتی ہے۔
گزشتہ چند ماہ میں آٹھ افراد سرنگ میں گھسنے کی کوشش میں مارے بھی جا چکے ہیں.
يوروٹنل کے ایک ترجمان نے کہا، ’گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں یہ سرنگ میں گھسنے کی سب سے بڑی کوشش تھی۔‘
اس کارروائی کی وجہ سے منگل کو يورو ٹنل ریل کی سروس بھی متاثر ہوئی۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کا کہنا ہے کہ مسافر برطانیہ کی طرف ایک گھنٹہ اور فرانس کی طرف 30 منٹ تک رکے رہے۔ اے ایف پی کے مطابق فرانس کے علاقے كیلے میں اس ماہ کے آغاز سے ایسے تین ہزار لوگوں کا پتہ چلا ہے جو وہاں سے برطانیہ میں گھسنے کی کوشش میں تھے۔ ان افراد کا تعلق ایتھیوپيا، اریٹیریا، سوڈان اور افغانستان سے بتایا جاتا ہے۔
غیر قانونی تارکین وطن کی وجہ سے پیش آنے والی مشکلات کی وجہ سے يوروٹنل نے فرانس اور برطانیہ کی حکومتوں سے زرِ تلافی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post وزیراعلی پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ، ہسپتال میں عملہ نہ ہونے پر ایم ایس، ڈی ایم ایس معطل
Next Post سیلاب اور حکمرانوں کی ناقص حکمت عملی
Flood in Pakistan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.