yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

جنوبی افریقن ٹیم بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز 248 رنز پر ڈھیر

Yes 1 Webmaster July 21, 2015 1 min read
South African Vs Bangaladish Test
Share this:
South African Vs Bangaladish Test
South African Vs Bangaladish Test

چٹاگانگ: بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 248 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی۔

چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 248 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں میزبان بنگلادیش نے بغیر کسی نقصان کے 7 رنز بنالئے۔

جنوبی افریقن کپتان ہاشم آملہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مہمان ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا اور پہلی وکٹ پر اوپننگ بلے باز ڈین ایلگر اور اسٹین وین زیل نے 58 رنز کی شراکت قائم کی تو وین زیل 34 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے،اسی طرح ایلگر 47 اور فاف ڈپلوسی 48 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

بنگلادیش کی جانب سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے مستفض الرحمان نے ایک ہی اوور میں 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے جنوبی افریقا کی بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی جس کے بعد وکٹیں گرتی چلی گئیں، 173 کے مجموعے پر ہاشم آملہ 13، جے پی ڈومنی اور کوائنٹم ڈی کوک بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹے جب کہ ورنن فلنڈر 24، سیمن ہارمر 9 اور ڈیل اسٹین 2 رنز بناسکے۔ میزبان بنگلادیش کے بولرمستفض الرحمان نے 4، جوبیر حسین 3، تیج الاسلام، محمداللہ اور شکیب الحسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Heavy Rains
Previous Post کرہ ارض پر موسلا دھار بارشوں کے سلسلے میں اضافہ ہورہا ہے، تحقیق
Next Post ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ نے 100 کروڑ سے زائد کمالیے
Bajrangi Bhaijaan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.