yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سردار محمد عبد القیوم خان نے مسلہ کشمیر اجا گر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا

Yes 1 Webmaster July 19, 2015 1 min read
Tazziyat Sardar Mohammad Abdul Qayyum khan
Share this:

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) سردار محمد عبد القیوم خان نے مسلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیاان خیالات کا اظہا ر مقررین نے کونسل ہائوس میں منعقدہ ایک تعزیتی ریفرنس کے دوران سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر اور سپریم ہیڈ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کی تحریک آزادی کشمیر کے لیے گراں قدر خدمات کے اعزاز میں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر کونسلر عنصر علی خان ، کونسلر مریم خان، کونسلر محمد ادریس ، کونسلر وسیم ظفر ،کونسلر بشارت داد، صدر تحریک کشمیر برطانیہ راجہ فہیم کیانی، ٹی وی اینکر پرسن صایمہ ہارون ،رفعت مغل اور دیگر بھی موجود تھے ۔ انہو ں نے کہاکہ سردار محمد عبد القیوم خان ایک محب وطن اور ہر دل عزیز شخصیت تھے جنہوں نے پاکستان اور کشمیر کے رشتہ کو مضبوط بندھن میں ہمیشہ جوڑے رکھا۔

انہوں نے کشمیر بنے گا پاکستان کا نعرہ دیکر کشمیریوں کا رشتہ مزید اسلامی جمہوریہ پاکستان سے مضبوط اور موءثر بنا دیا۔ اللہ رب العزت مرحوم کی جد و جہد آزادی کے لیے علمی فکری اور عملی خدمات کو مقبولیت سے نوازے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما یے آمین۔

Tazziyat Sardar Mohammad Abdul Qayyum khan
Tazziyat Sardar Mohammad Abdul Qayyum khan
Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
The Revenant
Previous Post دا ریونینٹ کا ٹریلر جاری، فلم 25 دسمبر کو ریلیز ہو گی
Next Post چوہدری محمد سرور نے گلاسگو مرکزی مسجد کا دورہ کیا
Glasgow Ch Mohammad Sarwar Group Foto

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.