کراچی : برطانیہ میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے دیگر رہنمائوں طارق میر اور محمد انور کی بھی اکتوبر تک ضمانت میں توسیع کی گئی ہے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.