yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

چیف سلیکٹر نے بھی عمر اکمل کیخلاف محاذ کھول دیا

Yes 2 Webmaster July 8, 2015 1 min read
Umar Akmal
Share this:
Umar Akmal
Umar Akmal

کراچی : ہیڈ کوچ وقار یونس کے بعد چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بھی عمر اکمل کے خلاف محاذ کھول دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ٹریننگ کیمپ میں رپورٹ نہ کرنے کی وجہ سے بیٹسمین کو سری لنکا کے خلاف سیریز سے ڈراپ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کے بعد سے عمر اکمل کا ستارہ گردش میں ہے، پہلے انھیں ہیڈ کوچ وقار یونس کی رپورٹ کے باعث بنگلہ دیش کیخلاف سیریز سے باہر کیا گیا، زمبابوے سے میچز کیلیے واپسی ہوئی مگر سری لنکا سے ایک روزہ سیریز میں پھر ڈراپ کردیا گیا۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید اس کی وجہ ان کے ٹریننگ کیمپ میں شریک نہ ہونے کو قرار دیتے ہیں۔

غیرملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ عمر اکمل سمیت ون ڈے ٹیم سے وابستہ کھلاڑیوں کو ہم نے فٹنس ٹیسٹ اور ٹرائلز کیلیے کرکٹ اکیڈمی طلب کیا مگر عمر وہاں نہیں آئے، انھوں نے اکیڈمی کوچ محمد اکرم سے بات کی اور انھیں بتایا کہ اگلی صبح آئیں گے مگر نہیں آئے، اب اگر کوئی خود ہی اپنے کیریئر کو نقصان پہنچانے پر تلا ہوا ہو تو پھر ہم کیا کرسکتے ہے۔

کیریبیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمازون واریئرز کی نمائندگی کیلیے روانہ ہونے سے قبل عمر اکمل نے مختلف رمضان ٹورنامنٹس میں بھی حصہ لیا۔ انھوں نے سی پی ایل میں 2 میچز کھیلے اور اتنے ہی رنز بنا سکے۔

ہارون رشید کا کہنا ہے کہ ہم اپنا ٹیلنٹ ضائع نہیں کرنا چاہتے مگر عمر اکمل کو خود اپنے کیریئر کے حوالے سے فیصلہ کرنا ہوگا، مختار، انور، بلال اور عرفان سب ہی فیصل آباد میں رمضان ٹی 20 کھیل رہے تھے مگر جیسے ہی وہ ایونٹ ختم ہوا انھوں نے اکیڈمی میں رپورٹ کردی۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر اکمل نے حکام کو بتا دیا تھا کہ ان کاکیریبیئن لیگ سے بھاری رقم کا معاوضہ ہے، اگر انھیں ون ڈے ٹیم میں شامل نہیں کیا جا رہا تو بتا دیا جائے، منفی جواب ملنے پر وہ ویسٹ انڈیز روانہ ہو گئے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Ishaq Dar
Previous Post ملیحہ لودھی کی اسحاق ڈار سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
Next Post قومی ٹیم میں اس وقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں، وقار یونس
Waqar Younis

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.