yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

مظفر احمد مظفر کو سیماب اکبر آبادی ایوارڈ دیا گیا

H.Shazad July 2, 2015July 2, 2015 1 min read
Share this:
مظفر احمد مظفر
مظفر احمد مظفر

مظفر احمد مظفر کی شاعری جگر اور سیماب کی یاد تازہ کرتی ہے :ڈاکٹر عبدالغفار عزم
رپورٹ(عاکف غنی)ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی ،یو ۔کے کے مطابق ،لندن یورنیورسٹیSOASاردو سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے عالمی سیمینار کے موقع پر انگلستان میں مقیم محبت اور درد کے شاعر مظفر احمد مظفر کو اردو تحریک عالمی کی جانب سے ’’سیماب اکبر آبادی ایوارڈ ‘‘سے نوازا گیا ۔مظفر احمد مظفرخوش شکل ٗ خوش گفتار اور خوش لباس ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت شاعر بھی ہیں۔ جنکی شاعری پر معانی اورپرتخیل ہے۔ فن عروض پر بھی دسترس رکھتے ہیں۔انکی شاعری میں روایت کی پاسداری اور نئے مضامین کا امتزاج انہیں اپنے ہمعصرشعراء میں منفرد مقام عطا کرتا ہے ۔ وہ اعلی پائے کے شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف تنظیموں سے وابستہ رہ کر ادب کی خدمت کر رہے ہیں اور ادبی حلقوں میں اپنا نام اور مقام رکھتے ہیں ۔ڈاکٹر عبدالغفار عزم نے کہا ’’ وہ عصر حاضر کے دبستان شاعری کے افق پر ایسے ابھرتے روشن ستارے ہیں جس کی ضیاء سے دنیا ء سخن و روئے غزل جگمگا اٹھا ہے اور اقصائے عالم پرچھانے لگا ہے۔ جس کی چمک دمک دور دور تک پھیلتی جا رہی ہے۔ یقیناً وہ نئی نسل کے نو عمر نمائندہ شاعر ہیں اور نئی (جدیدنہیں) لیکن روایت کے رنگ و آہنگ میں ڈوبی اور کلاسکی میں رچی بسی ہوئی غزل کی ترجمانی کرنے میں ممتاز حیثیت رکھتے ہیں جس میں عرضِ حال کی جدت ہے۔ زبان و بیان پر عبور کے وہ مالک ہیں۔ وہ قادر الکلام شاعر ہونے میں انفرادیت رکھتے ہیں۔ دل گدازو دل نشیں پیرا یہ انکا خاصہ اور طرزِ ادا کا بانکپن انکی پہچان ہے‘‘شریف اکیڈمی کے چیف ایگزیکٹو شفیق مراد نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔

Share this:

H.Shazad

72 Articles
View All Posts
Train Accident
Previous Post گوجرانوالہ: ٹرین حادثے میں 13 افراد جاںبحق، 85 زخمی
Next Post ”را ”کی پاکستان میں کارروائیوں کے حوالے سے برطانیہ کا جواب نہیں ملا، دفتر خارجہ
Qadi Khalilullah

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.