yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

شہریار خان آئی سی سی گورننس کمیٹی کے رکن نامزد

Yes 2 Webmaster June 29, 2015 1 min read
Shahryar Khan
Share this:
Shahryar Khan
Shahryar Khan

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہریار خان آئندہ سال آئی سی سی کی گورننس کمیٹی کے رکن بن جائیں گے، باربا ڈوس میں کونسل اجلاس کے دوران باہمی سیریز کے حوالے سے بورڈ سربراہان کیساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رکھا، ان کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ کے اسپانسر نشریاتی ادارے کا تنازع حل کرنے کیلیے بات چیت جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق باربا ڈوس میں آئی سی سی اجلاس کے دوران پاکستان نے زمبابوے ٹیم کے دورے کے حوالے سے ایک دستاویزی ویڈیو بھی پیش کی جس میں انتظامات کو سراہاگیا تھا، بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کو آئندہ سال آئی سی سی کی گورننس کمیٹی میں شمولیت کیلیے نامزدکیاگیا ہے۔

ایگزیکٹیو اور آڈٹ کمیٹیز میں پاکستان پہلے ہی شامل ہے، شہریار خان نے اجلاس کے دوران کرکٹ کھیلنے والے مختلف فل اور ایسوسی ایٹ ملکوں کے بورڈ سربراہان سے ملاقاتوں میں باہمی سیریز کے حوالے سے بڑی امید افزا بات چیت بھی کی ہے،ان ممالک میں بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا، آئرلینڈ، کینیا اور افغانستان شامل ہیں۔

پی سی بی کی پریس ریلیز میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اجلاس کے دوران5 ممالک کے نشریاتی حقوق رکھنے والے ٹی وی چینل کا معاملہ بھی زیربحث آیا،اس حوالے سے تنازع حل کرنے کیلیے آئی سی سی، بی سی سی آئی اور مذکورہ براڈکاسٹر میں بات چیت جاری ہے۔

یاد رہے کہ بھارتی بورڈ اپنی ہی ملک کی ایک کمپنی کی جانب سے آئی پی ایل کی طرزکے ایونٹ کی کوششوں پر تحفظات رکھتا ہے،اس کے تحت کام کرنے والے چینل کی موجودگی میں کوئی بھی کرکٹ سیریزکھیلنے کے حق میں نہیں جبکہ 5ممالک ادارے سے طویل مدت کے معاہدے کرچکے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
ICC
Previous Post للت مودی کے انکشافات پر آئی پی ایل کا معاملہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن کے سپرد
Next Post ایشوریا کی فلم ’’جذبہ‘‘ کا ٹریلر 15 اگست کو جاری ہو گا
Aishwarya Rai

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.