yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان اور بھارت کا میچ دو، دو گول سے برابر

Yes 1 Webmaster June 27, 2015June 27, 2015 1 min read
Pakistan India Match
Share this:
Pakistan India Match
Pakistan India Match

اینٹورپ : بیلجئیم کے شہر اینٹورپ میں کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میچ کے آغاز سے ہی دونوں جانب سے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کئے گئے۔ میچ کے پہلے کوارٹرز میں رامندیپ سنگھ نے پہلا گول کرکے بھارت کو سبقت دلا دی لیکن دوسری جانب پاکستان کی ہر کوشش ناکام رہی۔ پہلے کوارٹرز کے اختتام پر بھارت کو میچ پر ایک، صفر کی برتری حاصل تھی۔

میچ کے دوسرے کواٹرز میں پاکستانی ٹیم کو میچ میں واپسی کی کچھ امید بندھی جب کپتان محمد عمران نے پہلا گول کرکے سکور ایک، ایک سے برابر کر دیا۔ اس کے بعد میچ میں سنسنی خیزی پیدا ہو گئی۔ دونوں جانب سے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا اور میچ کو جیتنے کیلئے کوششیں تیز کر دیں۔ کپتان محمد عمران نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنلٹی کارنر پر گول کرکے پاکستان کو دو، ایک سے برتری دلا دی تاہم دوسرے کوارٹرز کے اختتام کے قریب بھارت کے کھلاڑی رامندیپ سنگھ نے گول کرکے اپنی ٹیم کو پاکستان کے برابر لا کھڑا کیا۔ دویندر کے خوبصورت پاس کی بدولت انہوں نے گیند کو جال میں پھینک دیا۔ تیسرے اور چوتھے کوارٹرز میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اپنی ٹیم کو سبقت دلانے میں ناکام رہے اور میچ دو، دو گول سے برابر رہا۔

واضع رہے کہ اب تک دونوں ٹیموں کے درمیان 162 میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں 80 میں پاکستان کو فتح نصیب ہوئی، 52 میں بھارتی ٹیم میں جیت اپنے نام کی جبکہ 30 میچز بغیر کسی نتیجے کے رہے۔ دوسری جانب ورلڈ ہاکی لیگ کے میچ میں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں کی نوک جھوک نے اسے اعصاب کی جنگ بنا دیا تھا۔ میچ کے دوران روایتی حریف ہاکی کھیلتے ہوئے جوش دکھاتے دکھاتے ہوش بھی کھو بیٹھے۔ بھارتی کھلاڑی ستبیر سنگھ نے پاکستانی کھلاڑی کو ہاکی مار دی جس پر ریفری نے انھیں پانچ منٹ کیلئے میچ سے باہر نکال دیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mimions
Previous Post ہالی ووڈ کامیڈی فلم مینینز کے نئے مناظر انٹرنیٹ پر جاری
Next Post تحریک انصاف نے انکوائری کمیشن میں تحریری دلائل جمع کرا دئیے
Inquiry Commission

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.