yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

Yes 1 Webmaster June 25, 2015 1 min read
Zaheer Abbas
Share this:
Zaheer Abbas
Zaheer Abbas

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نامزد کمیٹی نے سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس کو آئی سی سی کے نئے صدر کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری دے دی۔

آئی سی سی کے جاری اعلامیئے کے مطابق کرکٹ کی عالمی تنظیم کی سالانہ کانفرنس کے دوران تمام ممبرز نے ظہیرعباس کی آئندہ ایک سال کے لئے آئی سی سی کے صدر کے لئے نام کی منظوری دے دی جس کے بعد وہ ایک سال تک اس عہدے پر فائز رہیں گے جب کہ آئندہ ماہ وہ باقاعدہ طور پر عہدے کا چارج بھی سنبھال لیں گے۔

آئی سی سی کی صدارت کے لئے نامزدگی کے بعد ظہیرعباس کا کہنا تھا کہ یہ میرے لئے فخر کی بات ہے کہ مجھے عظیم کھیل کی گورننگ باڈی کا صدر نامزد کیا گیا ہے اور میں ان تمام افراد کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پراعتماد کرتے ہوئے میری حمایت کی اور خاص طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا جس نے مجھے اس عہدے کے لائق سمجھا۔ ظہیرعباس کا کہنا تھا کہ میری بھرپورکوشش ہوگی کہ آئی سی سی کے ممبرز کے کندھے سے کندھا ملاکر کرکٹ کی ترقی کے لئے کام کیا جائے۔ اس موقع پر آئی سی سی کے چیئرمین سری نواسن نے انہیں نامزدگی پر مبارکباد پیش کی۔

واضح رہے کہ سابق پاکستانی کپتان ظہیرعباس نے 1969 سے 1985 تک 78 ٹیسٹ اور62 ایک روزہ میچز میں قومی ٹیم کی جانب سے نمائندگی کی جس کے دوران انہوں نے ٹیسٹ میچز میں 5 ہزار 62 اور ون ڈے میں 2 ہزار 572 رنز بنائے۔ ظہیرعباس اپنے کرکٹ کیرئیر میں 1975، 1979 اور 1983 کا ورلڈ کپ بھی کھیل چکے ہیں جب کہ انہوں نے 14 ٹیسٹ اور13 ایک روزہ میچز میں قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض بھی سرانجام دیئے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Christina Joesphien
Previous Post َ کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے: جوزفین کرسٹینا
Next Post محمد شکیل چغتائی کی خالہ زبیدہ برلاس (درشہوار) پاکستان میں انتقال کر گئیں
M. Shakeel Chughtai

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.