yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

مشہور زمانہ فلم ٹائیٹینک کا میوزک تخلیق کرنے والا موسیقار ہلاک

Yes 2 Webmaster June 24, 2015 1 min read
James Horner
Share this:
James Horner
James Horner

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کے لیجنڈری میوزک کمپوزر جیمز ہارنر ایک فضائی حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 61 سالہ جیمز ہارنر کے جہاز کو حادثہ ساتنا باربرا کے علاقے میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ہارنر خود طیارہ اڑا رہے تھے۔

ء میں جیمز ہارنر کو فلم ٹائیٹینک کا مشہور زمانہ اوریجنل میوزک کمپوز کرنے اور دلوں کو چُھو جانے والے گانے مائی ہارٹ ول گو آن پر آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایک اندازے کے مطابق اس مشہور گانے کی 27 ملین سے زائد کاپیاں فروخت کی جا چکی ہیں۔

ایک دفعہ ایک انٹرویو میں جیمز ہارنر کا کہنا تھا کہ میوزک میری جاب ہے۔ میں ہمیشہ ایسا کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں جو لوگوں کے دلوں کو چھو جائے۔

جیمز ہارنر نے ہالی ووڈ کی 100 ساے زائد فلموں کا میوزک کمپوز کیا۔ ان کی مشہور زمانہ فلموں میں بریو ہارٹ، اواتار، ٹرائے، فیلڈز آف ڈریمز، اے بیوٹی فُل مائنڈ، ہائوس آف سیںڈ اینڈ فوگ، اپالو 13، سٹار ٹریک، ایپکلپٹو، دی پرفیکٹ سٹروم، اینیمی ایٹ دی گیٹ اور جمانجی جیسی لاتعداد شہرہ آفاق فلمیں شامل ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Fire
Previous Post کراچی : شیر شاہ میں جوتوں کے گودام میں آگ لگ گئی
Next Post عمر شریف کا مسلسل تیسرے برس عید پر اسٹیج ڈرامہ کرنے سے انکار
Umer Sharif

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.