yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

کولمبو ٹیسٹ : پاکستان نے اسپن کا جال بننا شروع کر دیا

Yes 2 Webmaster June 23, 2015 1 min read
Yasir Shah
Share this:
Yasir Shah
Yasir Shah

گال : پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ کے لیے بھی اسپن کا جال بننا شروع کردیا۔

کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ گال میں یاسر شاہ نے کمال کردکھایا، سلو بولرز کو بہترانداز میں کھیلنے والے آئی لینڈرزکا ہوم گراؤنڈ پر شکار بڑا کارنامہ ہے، نوجوان بیٹسمین بھی چیلنج قبول کرنے لگے ہیں، سیریز جیتنے کیلیے کارکردگی میں تسلسل برقرار رکھنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گال ٹیسٹ کے آخری روز یاسر شاہ کی اسپن گیندوں نے آئی لینڈرز کو گھماکر رکھ دیا تھا۔

کپتان مصباح الحق اس کامیابی پر مسرور ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یاسر شاہ کے کیریئرکا ابھی آغاز ہے،اس نے آگے بڑھ کر ایک چیلنج قبول کرتے ہوئے پاکستانی فتح میں بنیادی کردار ادا کیا، اسپن بولنگ کو بہتر کھیلنے والی ٹیموں میں شمار ہونے والے سری لنکاکے ہوم گراؤنڈ پر 7وکٹیں حاصل کرنا واقعی بڑا کارنامہ ہے۔

البتہ لیگ اسپنر کو عظیم بولرز کی صف میں جگہ بنانے کیلیے بڑی محنت درکار ہوگی،امید ہے کہ اگلے دونوں ٹیسٹ میں بھی وہ اہم کردار ادا کریں گے،انھیں ایشین کنڈیشنز کے ساتھ انگلینڈ اور آسٹریلیا میں بھی عمدہ کارکردگی دکھانے کا ہنر سیکھنا ہوگا۔

کپتان نے کہا کہ سرفراز، اسد شفیق اور اظہر علی جیسے نوجوان بیٹسمین بھی اب ذمہ داری اٹھانے اور چیلنج قبول کرنے لگے ہیں لیکن سیریز جیتنے کیلیے کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنا ہوگا۔ایک سوال پر مصباح الحق نے کہا کہ جنید خان انجری کے بعد واپس آئے ہیں،انھیں ردھم میں آنے میں وقت لگے گا، پیسر کی صلاحیتوں پر اعتماد برقرار ہے تاہم کولمبو ٹیسٹ سے قبل دیکھیں گے کہ تکنیکی طور پر ہمارے پلان میں ان کی ٹیم میں جگہ بنتی ہے یا نہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Mohammad Hafeez
Previous Post آئی سی سی نے محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے دوبارہ بلا لیا
Next Post سوناکشی سنہا نے انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شروع کر دی
Sonakshi Sinha

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.