yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

Yes 1 Webmaster June 18, 2015June 18, 2015 1 min read
Gal Test
Share this:
Gal Test
Gal Test

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری گال ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کا پہلا روز بارش کی نذررہا جب کہ دوسرے روزبھی بارش کے باعث میچ وقت پرشروع نہ ہوسکا تاہم موسم صاف ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تاخیرسے ٹاس ہوا اورکپتان مصباح الحق نے ٹاس جیتنے کے بعد فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔

قومی ٹیم میں محمد حفیظ، احمد شہزاد، یونس خان، اظہرعلی، اسد شفیق، سرفرازاحمد، وہاب ریاض، جنید خان، ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ سری لنکا کی جانب سے انجیلو میتھیوز ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں کمار سنگاکارا، ڈیموتھ کرورارتنے، کشال سلوا، لیھرو تھرمانے، کتھرووان ویتھاناگ، دنیش چندیمل، دھیماکا پراساد، دلروان پریرا، رنگانا ہیرات اور نوان پرادیپ شامل ہیں۔گال ٹیسٹ ,سری لنکا ,پاکستان ,خلاف ,بیٹنگ
Gal Test, Sri Lanka, Pakistan, against betting

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری گال ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کا پہلا روز بارش کی نذررہا جب کہ دوسرے روزبھی بارش کے باعث میچ وقت پرشروع نہ ہوسکا تاہم موسم صاف ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تاخیرسے ٹاس ہوا اورکپتان مصباح الحق نے ٹاس جیتنے کے بعد فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔

قومی ٹیم میں محمد حفیظ، احمد شہزاد، یونس خان، اظہرعلی، اسد شفیق، سرفرازاحمد، وہاب ریاض، جنید خان، ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ سری لنکا کی جانب سے انجیلو میتھیوز ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں کمار سنگاکارا، ڈیموتھ کرورارتنے، کشال سلوا، لیھرو تھرمانے، کتھرووان ویتھاناگ، دنیش چندیمل، دھیماکا پراساد، دلروان پریرا، رنگانا ہیرات اور نوان پرادیپ شامل ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tragedy-Model-Town
Previous Post اقبال اور جناح کا پاکستان اور سانحہ ماڈل ٹائون
Next Post امیتابھ بچن اورابھیشیک بچن پرترنگے کی بے حرمتی پرمقدمہ درج
Amitabh Bachchan And Abhishek Bachchan

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.