yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شیریں مزاری کو آنٹی کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ

Yes 1 Webmaster June 18, 2015 1 min read
Shireen Mazari
Share this:
Shireen Mazari
Shireen Mazari

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی جانب سے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو’آنٹی‘ کہنے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو ’آنٹی‘ کہا اور تحریک انصاف کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی میں بکنے والے بھی بہت ہیں اور خریدار بھی ہیں۔

طلال چوہدری نے کہا کہ ایوان سے 40 روز تک غیر حاضری رہ کر تحریک انصاف کے اراکین نے قوانین کی خلاف ورزی کی۔ انہوں نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ریحام خان خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر رکشہ کی طرح استعمال کرتی ہیں۔

طلال چوہدری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے شدید احتجاج کیا اور اسپیکر سے ’آنٹی‘ کا نام ہذف کرنے کا کہا جس پر سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ’آنٹی‘ کا لفظ کوئی غیر پارلیمانی تو نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کے بیان پر پورے ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اب 40 روز کی باتیں نہ کی جائیں۔

اسحاق ڈار کے ساتھ مل کر تحریک انصاف کے اراکین کو واپس اسمبلی میں لائے ہیں، حکومتی بنچوں پر بیٹھ کر اس قسم کی باتیں زیب نہیں دیتیں۔ طلال چوہدری کے بیان پر تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ارکان نے ایوان سے بائیکاٹ بھی کیا جب کہ جماعت اسلامی نے بھی تحریک انصاف کا ساتھ دیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Paris Air Show 2015
Previous Post یاسرالیاس (پیرس)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 15 سے 21 جون تک اِییر شو ویک منایا جا رہا ہے
Next Post ستارہ سی کوئی شام
Hazrat Muhammad (SAW)

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.