yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج

Yes 1 Webmaster June 4, 2015 1 min read
Ayaan Ali
Share this:
Ayaan Ali
Ayaan Ali

راولپنڈی : کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔

ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت راولپنڈی کے اسپیشل جج کسٹم رانا آفتاب احمد خان کی عدالت میں ہوئی ۔ ملزمہ کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل کے دوران کہا کہ ایان علی ایک شو کا 5 لاکھ ڈالر معاوضہ لیتی ہیں انہیں معلوم نہیں تھا کہ وہ کتنی رقم باہر لے جا سکتی ہیں جب کہ ایئرپورٹ سے پکڑی گئی رقم ایان علی اور ان کے بھائی ذوالفقار کی مشترکہ ملکیت ہیں اورانہوں نے یہ رقم دبئی میں اپنے بھائی کو دینی تھی۔

اس موقع پر کسٹم کے وکیل فرحت نواز لودھی نے دلائل میں موقف اختیار کیا کہ منی لانڈرنگ اسمگلنگ سے بڑا جرم ہے اور کرنسی اسمگلنگ منی لانڈرنگ کا حصہ ہے۔

ایان علی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کو سونا یا کرنسی چیک کرنے کا اختیار نہیں، وی آئی پی لاؤنج میں بیٹھنا کوئی جرم نہیں، ایک ہزار روپے فیس دے کر کوئی بھی وی آئی پی لاؤنج جا سکتا ہے جہاں سے ایان علی کی گرفتاری ظاہر کی گئی وہاں کسٹم کا کوئی کاؤنٹرہی نہیں جب کہ ایان علی کو ائیرپورٹ پر رقم کی کلیئرنس سے پہلے ہی اسمگلر بنا دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پڑوسی ملک میں شوبز سے متعلقہ افراد کی بڑی عزت کی جاتی ہے ، راحت فتح علی خان اورعدنان سمیع کو بھارت میں پکڑا گیا لیکن بعد میں چھوڑدیا گیا جب کہ ایان علی جب بھی عدالت آتی ہے تو تماشا بنایا جاتا ہے۔

عدالت نے طرفین کے دلائل سننے کے بعد ریمارکس دیئے کہ کرنسی اسمگلنگ کیس میں ملزم کی ضمانت نہیں دی جاسکتی جس کے بعد عدالت نے ماڈل ایان علی کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Amir Khan
Previous Post متحدہ کے رہنما عامر خان کے خلاف مقدمہ درج، انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل
Next Post سیاسی جماعتیں جو حلقہ کہیں گی کھول دیں گے، عمران خان
Imran Khan

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.