yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کرنسی سمگلنگ، ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 جون تک توسیع

Yes 1 Webmaster June 1, 2015 1 min read
Ayaan Ali
Share this:
Ayaan Ali
Ayaan Ali

راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 جون تک توسیع کر دی گئی، کسٹم کورٹ کے جج رانا آفتاب احمد نے مقدمے کا حتمی چالان پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

کرنسی سمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ایان علی کو آج نویں مرتبہ عدالت میں پیش کیا گیا ۔ کسٹم کورٹ کے جج رانا آفتاب احمد نے مقدمے کا حتمی چالان پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چالان پیش ہونے کی وجہ سے مقدمہ التواء کا شکار ہو رہا ہے۔ عدالت آئندہ سماعت پر حتمی چالان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملزمہ ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں پندرہ جون تک توسیع کر دی۔

کرنسی سمگلنگ کیس اور ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ چلانے سے متعلق کسٹم حکام کی درخواست پر سماعت پندرہ جون تک ملتوی کر دی گئی ۔ قبل ازیں ماڈل گرل ایان علی کی کرنسی سمگلنگ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی کر دی گئی۔

سماعت سانحہ ڈسکہ کیخلاف وکلاء ہڑتال کے باعث ملتوی کی گئی ۔ ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ ملزمہ کی درخواست ضمانت پر کل دلائل دیںگے ، سماعت کے اختتام پر ایان کی ان کے وکلاء کے ساتھ ملاقات بھی کرائی گئی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nargis
Previous Post بالی ووڈ اداکارہ نرگس کی آج چھیاسی ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے
Next Post غیر مطلوب’ اور ‘غیر مہذب’ کے الفاظ بھی مسلمان مہاجرین کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان
Zahid Mustafa Awan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.