yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

آئی سی سی پاکستان سے بے رخی ترک کرے، شائقین

Yes 1 Webmaster June 1, 2015June 1, 2015 1 min read
Cricket Fans
Share this:
Cricket Fans
Cricket Fans

لاہور : شائقین کرکٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی سی سی پاکستان کرکٹ کے ساتھ بے رخی ترک کرتے ہوئے سونے میدان آباد کرنے میں تعاون کرے، زمبابوے کیخلاف اپنے آفیشلز کو بھی بھیجنا چاہیے تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ زمبابوین ٹیم کی آمد بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوگی، مستقبل میں سری لنکا و بنگلہ دیش سمیت دیگر بڑی ٹیمیں بھی یہاں کا رخ کریں گی۔

قذافی اسٹیڈیم میں زمبابوے اور پاکستان کے مابین کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شائقین نے ملکی کھیلوں کے میدان آباد ہونے پر خوشی کا اظہار کیا، بعض لوگ فیملیز سمیت گراؤنڈ پہنچے ان کا کہنا تھا کہ اسپورٹس کسی بھی قوم کو اکھٹا رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، ہم ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے اس اہم موقع پر اپنے آپ کو اس سے دور نہیں رکھ سکتے تھے اس لیے ہر صورت اسٹیڈیم آنے کا فیصلہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مشکل صورت حال کے باوجود کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے لیے محفوظ ملک ہے، یہاں کے لوگ اسپورٹس سے بے پناہ محبت کرتے ہیں جس کا ثبوت زمبابوے کیخلاف میچز میں شائقین کی بڑی تعداد میں گراؤنڈ کی جانب آنا ہے۔

انھوں نے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے پر زمبابوین کرکٹرز کا خراج تحسین پیش کیا، شوکت عباس، علیم مرتضیٰ ، سعد عبداللہ اور کریم خان نے کہا کہ اتوارکو چھٹی ہونے کی وجہ سے انھوں نے دوستوں کے ساتھ ملک کر میچ دیکھنے کا پروگرام بنایا ہمارا مقصدا ہم موقع پر خوب جشن منانا ہے، یہاں آکر انتہائی خوشی ہوئی کہ ہمارے جیسے بہت سارے لوگ دنیا بھر کو مثبت پیغام دینے کے لیے پرجوش ہیں۔

فیض احمد، رحیم اللہ، سعید اور امبرین نے اس موقع پر کہا کہ آئی سی سی کو بے رخی ترک کرتے ہوئے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے، زمبابوے کیخلاف سیریز میں جب اس نے اپنے آفیشلز نہ بھجنے کا اعلان کیا تو بہت دکھ ہوا کیونکہ کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کا کام کھیل کا فروغ ہے لیکن اس اقدام سے یہ تاثر ملا کہ وہ پاکستان میں کرکٹ کو آگے لانے کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔

انھوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل قریب میں سری لنکا کی ٹیم بھی پاکستان میں آکر کھیلے گی، اس کے بعد بھارت و دیگر بڑی سائیڈز بھی یہاں کا رخ کریں گی اور کرکٹ کے دیوانے لوگوں کو اپنے گراؤنڈز پر انٹرنیشنل پلیئرز کو کھیلتا دیکھنے کا موقع ملے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mahendra Singh Dhoni
Previous Post ذاتی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کے لیے دھونی کو 80 کروڑ ملیں گے
Next Post ساؤتھ پاؤ 31 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
Southpaw

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.