yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

Yes 1 Webmaster May 30, 2015 1 min read
PML N France
Share this:
PML N France
PML N France

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا۔ جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم۔ چیئرمین راجہ علی اصغر، اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیرکے صدر راجہ محمد اشفاق نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے کہ ایک اسلامی مملکت پاکستان کو دنیا کی ساتھیوں ایٹمی طاقت بنے کا شرف حاصل ہوا، اس طرح دنیا کی دوسری بڑی ایٹمی طاقتوں میں ساتھیوں نمبر پر وطن عزیز کا نام ابھر کر سامنے آیا۔

یوم تکبیر کے موقع پر انہوں مزید کہا کہ ملکی خالق اور سب سے بڑی جماعت جس کے قائد میاں نواز شریف ہیں ، اس نے آج کے روز تمام تر عالمی دباوکے باوجود جرات سے چاغی میں ایٹمی دھماکا کر کے پاکستان کا دفاع مضبوط اور مستحکم بنا دیا، اس حقیقت کو آج مخالف سیاسی جماعتوں بھی تسلیم کررہی ہیں۔

انہوں کہا کہ ملک میں جب انتخابات ہوئے عوام نے میاں نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیے اور آئندہ انتخابات میں بھی عوام اس جماعت کو ووٹ دیں گے کیونکہ ملک کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ترقی ہوئی ہماری جماعت کے دور حکومت میں ہوئی۔

اب پاک چین معاہدہ جس کے ذریعے اربوں کی سرمایہ کاری ہوگی یہ بھی میاں نواز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کا نتیجہ ہے۔انھوں نے مذید کہا کہ آج ہمارے دشمن ہمارے ایٹمی پروگرام سے خائف ہیں ۔ہمارا ایٹمی پروگرام پرا من ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sana Khan
Previous Post ثنا نے بھارٹی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے سے معذرت کرلی
Next Post صوابی : خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر الیکشن کمیشن کی کارروائی کی ہدایت
Election Commission

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.