yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

سعودی عرب کی مرکزی باڈی میں دو جیالوں کو ترقیاب کر دیا گیا جیالوں کا جشن مٹھائی تقسیم

Yes 1 Webmaster May 28, 2015 1 min read
Mohammad Imran And Mohammad Sarfraz
Share this:
Mohammad Imran And Mohammad Sarfraz
Mohammad Imran And Mohammad Sarfraz

جدہ (وید فاروقی) پی، وائی، او، سعودی عرب کے مرکزی چیئرمین سردار نوید قمر نے پاکستان کی اعلی قیادت اور سعودی عرب کے سینئر عہدیداران سے طویل مشاورت کے بعد محمّد عمران علی صدیقی کو ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن اور محمّد سرفراز اعوان کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے عہدے پر تعینات کر دیا۔

پی، وائی، او، سعودی عرب کے تمام عھدہداران فیصلے کی توثیق کرتے ہوے نئے ترقیاب ہونے والوں کو مبارکباد دی اور میرٹ کی فتح قرار دیا ،، اور صاحبزادہ ذولفقار نے اپنے خصوص پیغام میں ترقیاب ہونے والوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، سردار نوید قمر نے امید ظاہر کی کے نئے ترقیاب ہونے والی ساتھی تنظیم کی مزید بہتری کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔

ترقیاب ھونے والے دونوں نوجوانوں نے اپنے پیغام میں کہا کے تمام قائدین اور اراکین کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں قیادت کے اعتماد پر پورا اتریں گے،میں اعلیٰ قیادت کو اس بات کی یقین دہانی کرواتے ہیں کہ انہوں نے ہم پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے میں اس پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے اور جماعت کو مضبوط اور مستحکم بنانے کے لیے پہلے سے بڑھ چڑھ کر جدوجہد جاریرکھیں گے اور قیادت کے ساتھ مل جل کر پیپلز یوتهہ آرگنائزیشن کو دنیا کے کونے کونے قریہ قریہ بستی بستی اجاگر کریں گے اور انشاءاللہ بهٹو ازم کے مشن کو آگے بڑھانے میں رواں دواں رہیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Yome Takbeer
Previous Post یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے
Next Post جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کا انتہائی اہم اجلاس جدہ میں طلب
Saudi Arabia

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.