ممبئی : بالی ووڈ اسٹار عمران ہاشمی اور ودیا بالن کی نئی آنے والی فلم ” ہماری ادھوری کہانی کے گانے ” ضروری تھا ” کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔
گانا پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔ فلم بارہ جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.