yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر گرل پارٹی کا اہتمام

Yes 1 Webmaster May 26, 2015 1 min read
MQI and PAT, Gerill Party
Share this:
MQI and PAT, Gerill Party
MQI and PAT, Gerill Party

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر منہاج القرآن آسٹریا اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا نے منہاج القرآن آسٹریا کے کارکنوں، عہدیداران، منہاج یوتھ ونگ اور منہاج وومن لیگ کے اعزاز میں 23 ڈسٹرکٹ ویانا کے مقامی پارک میں ایک گرل پارٹی کا اہتمام کیا جس میں پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریا اور مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمدنوازوڑائچ نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔

پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریاکے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پرکہا کہ منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک پاکستان سمیت پوری دنیا میںویلفیر کاموں میں پیش پیش ہے اور منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر علامہ ڈاکٹرطاہر القادر ی کی سرپرستی میں متحرک ہے۔

اُنہوں نے مذید کہا کہ ہمیں دیارغیر میں سیاسی اور گروپ بندی کو بالا تاک رکھ کر پاکستان کی خدمت کرنی ہوگی اور ہم سب کو اپنی اپنی سیاسی پارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست کرنے کا پورا حق ہے مگر پاکستان کے نام کو روشن کرنے کیلیے جہاں بھی ضرورت ہو ہم سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا۔ گرل پارٹی کے احتتام پرمنہاج القرآن آسٹریا کے صدرحاجی نعیم رضاقادری نے تمام مہمانوں کا گرل پارٹی میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tanu Weds Manu Returns
Previous Post بالی وڈ فلم تنو ویڈز منو ریٹرن کا پہلے ہفتے میں 40 کروڑ کا بزنس
Next Post آئی سی سی پوزیشن پرنظرثانی کرے،زمبابوے
Wilson Manas

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.