yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

لارڈز ٹیسٹ: کیویز نے 2 وکٹوں پر 303 رنز بنا لئے

Yes 1 Webmaster May 23, 2015 1 min read
Lords Test
Share this:
Lords Test
Lords Test

لندن : لارڈز ٹیسٹ میں کیویز نے انگلینڈ کو کرارا جواب دیتے ہوئے 2 وکٹ پر 303رنز جوڑلیے، کین ولیمسن 92 اور روس ٹیلر47رنز کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں، دونوں کے درمیان اب تک تیسری وکٹ کیلیے 155رنز کی شراکت بن چکی، انگلینڈ کی برتری اب محض 86رنز باقی رہ گئی، اس سے قبل میزبان ٹیم کی پہلی اننگز 389 رنز پر تمام ہوگئی۔

معین علی 58رنز بناکر پویلین واپس ہوئے، ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہنری نے 4،4 وکٹیں آپس میں بانٹ لیں۔تفصیلات کے مطابق لارڈز ٹیسٹ میںنیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو کرارا جواب دیتے ہوئے 2 وکٹ پر 303رنز اسکور بورڈ پرسجادیے، وکٹ پرموجود کین ولیمسن(92) اور روس ٹیلر(47) کے درمیان تیسری وکٹ کیلیے155 رنز کی شراکت نے انگلش بولرز کے حوصلے پست کر دیے۔

کیوی اوپنر مارٹن گپٹل 115 گیندوں پر 70رنز بنانے کے بعد براڈ کی گیند پر بیلنس کا کیچ بنے، ٹام لیتھم 59 کو معین علی نے ایل بی ڈبلیو کیا۔

اس سے قبل انگلش ٹیم نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کو 354-7 سے جاری کیا اور اس کے تین اختتامی پلیئرز مجموعے 35رنز کا اضافہ ممکن بناسکے، معین علی 58رنز بناکر پویلین واپس ہوئے، براڈ3 اور جیمز اینڈرسن نے میدان بدر ہونے سے قبل 11رنز اپنے نام درج کرائے، مارک ووڈ8 پر ناٹ آئوٹ رہے، ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہنری نے 4،4 کھلاڑیوں کو پویلین چلتا کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Charsadda
Previous Post چارسدہ میں مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی
Next Post اداکار کو خود کو دوبارہ دریافت کی ضرورت نہیں ہوتی، پوجا بھٹ
Pooja Bhatt

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.