yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایم کیو ایم کا کراچی میں پانی کے بحران پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان

Yes 2 Webmaster May 21, 2015 1 min read
Haider Abbas
Share this:
Haider Abbas
Haider Abbas

کراچی : ایم کیو ایم نے شہر میں پانی کے بحران پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیو ایم 8 سالوں سے وفاقی اور صوبائی سطح پرکراچی کے پانی کے لئے جدوجہد کررہی ہے لیکن حکمرانوں کے کانوں پر جوں بھی نہیں رینگ رہی لہذا پانی کے مسئلے پر 22 مئی سے احتجاجی مہم شروع کی جارہی ہے۔

جس کا آغاز پاور ہاؤس چورنگی سے کیا جائے گا جب کہ 23 مئی کو پریس کلب پر احتجاج کیا جائے گا اور 24 مئی کو اورنگی ٹاؤن 5 نمبر چورنگی پراحتجاج کیا جائے گا، پانی کے مسئلے پر 25 مئی کو 3 نمبر مہاجر کیمپ، 26 مئی کو کورنگی باغ اور 27 مئی کو لیاقت آباد 10 نمبر پر احتجاج کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ احتجاجی مظاہرے شام کو کئے جائیں گے جب کہ مرکزی مظاہرہ تبت سینٹر پر کیا جائے گا۔

حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ کراچی کو ایک ہزار ملین گیلن پانی کی ضرورت ہے لیکن شہر کو 450 ملین گیلن سے بھی کم فراہم کیا جارہا ہے اور 30 اپریل سے پانی کی سپلائی سے متعلق حالات مزید بدتر ہو گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹینکر مافیا نے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے جب کہ ایک ٹینکر 4 ہزار سے 12 ہزار روپے میں مل رہا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Hanging
Previous Post قتل کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، دو کی پھانسی مؤخر
Next Post ملک کا روشن مستقبل جمہوریت کی مضبوطی سے مشروط ہے: رفیق رجوانہ
Rafiq Rajwana

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.