yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ظہیرعباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں

Yes 1 Webmaster May 20, 2015 1 min read
Zaheer Abbas
Share this:
Zaheer Abbas
Zaheer Abbas

کراچی : پاکستان کے ساتھ عدم تعاون کی وجہ سے سابق کپتان ظہیر عباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں ںہیں، ان کے مطابق کونسل کو ملک میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنا چاہیے تھا مگر اس کا رویہ کافی منفی رہا۔

ایک انٹرویو میں ظہیر عباس نے کہا کہ 6 برس بعد کوئی ٹیسٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی، مجھے پوری امید ہے کہ یہ ٹور ایک مثالی ثابت ہوگا جس کے بعد دیگر سائیڈز بھی یہاں کا دورہ کرینگے، حکومت نے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے ہیں، شائقین کو کافی عرصے بعد اپنے سامنے ہیروز کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع ملے گا۔ انھوں نے آئی سی سی کو سیریز کیلیے میچ آفیشلز نہ بھیجنے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس سارے معاملے میں اسکا رویہ کافی منفی رہا۔

کھیل کے سرپرست ہونے کی وجہ سے انھیں تو پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنا چاہیے تھا، مجھے امید ہے کہ یہ ٹور بغیر کسی ناخوشگوار واقعے کے اختتام پزیر ہوگا، یوں آئی سی سی کو بھی اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنا پڑیگی۔

دریں اثنا سابق پلیئرز نے زمبابوین ٹیم کی پاکستان آمد کا خیر مقدم کیا ہے، سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ میں سب سے پہلے ٹیم بھیجنے پر زمبابوے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، انھوں نے کسی بھی قسم کے خطرے کی کوئی پروا نہیں کی، میری دعا ہے کہ ان کا یہ سفر محفوظ رہے، اس کے ساتھ دوسروں کے طرح میں بھی تھوڑا سا خوفزدہ ہوں۔

جب تک یہ ٹور خیرو عافیت سے ختم نہیں ہوجاتا میرا دل خدشات سے دھڑکتا رہے گا۔ ایک اور سابق پیسرعاقب جاوید کا کہنا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کے حالیہ واقعے کو دیکھتے ہوئے کچھ لوگ شاید اس ٹور کی ٹائمنگ پر متفق نہ ہوں، مگر میں سمجھتا ہوں کہ یہ درست سمت میں ایک بڑا قدم اور تمام مقابلوں کا ایک ہی وینیو پر انعقاد بھی بہتر فیصلہ ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahid Afridi And Azhar Ali
Previous Post زمبابوین ٹیم کی جرات مندی قابل ستائش ہے، کپتان کرکٹ
Next Post بالی ووڈ کی باربی ڈول اپنے بڑھتے وزن سے پریشان
Katrina Kaif

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.