yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی

Yes 1 Webmaster May 19, 2015May 19, 2015 1 min read
Priyanka Chopra
Share this:
Priyanka Chopra
Priyanka Chopra

ممبئی : اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی فلم میں بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن بنیں گی۔

ڈائریکٹر اومنگ کمار بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن دلبیر کور کی زندگی پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور دلبیر کے کردار کے لیے انہوں نے پریانکا کا انتخاب کیا ہے جو پہلے بھی ان کی فلم میں میری کوم بن چکی ہیں۔ اومنگ نے پریانکا سے رابطے شروع کر دیے ہیں تاکہ ان کی رضا مندی حاصل کرسکیں جو ان دنوں ایک امریکی ٹی وی سیریز کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ پریانکا نے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اومنگ کی پیشکش کا جواب آئندہ سال دیں گی۔

یاد رہے پاکستانی سپریم کورٹ نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کو 1990ء میں لاہور اور فیصل آباد میں بم حملوں میں راہ چلتے 14 افراد کی ہلاکت پر سزائے موت سنا دی تھی اور دوران قید 2013ء میں سربجیت قیدیوں کے جان لیوا حملے میں دم توڑ گیا تھا۔ تاہم متذکرہ فلم سربجیت سنگھ نہیں بلکہ اس کی بہن دلبیر کور کی زندگی پر بنائی جا رہی ہے جس نے اپنے بھائی کو بے گناہ ثابت کرنے کے لیے ایک طویل قانونی جنگ لڑی اور اسے بھارت واپس لانے کی بھی بھر پور کوششیں کرتی رہی۔

اس سلسلے میں فلم انڈسٹری کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر اومنگ فلم میری کوم کی طرح ایک مرتبہ پھر پریانکا چوپڑا سے مرکزی کردار لینے کا ارادہ رکھتے ہیں اور وہ اس نئی فلم میں پریانکا کو دلبیر کور کے کردار کے لیے اداکارہ سے رابطے میں ہیں جس کا پریانکا نے بھی مثبت جواب دیا ہے۔

فلم کے پروڈیوسر زیشان قادری کا کہنا ہے کہ دلبیر کور کے کردار کے لیے دو تین نام زیر غور تھے تاہم اس اہم کردار کے لیے پریانکا کا نام سامنے آیا ہے اب یہ ڈائریکٹر اومنگ پر ہے کہ وہ کس اداکارہ سے اس کردار کے لیے مطمئن ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Raja Sheraz Ahmad,Khalid Mahmood Gondal,Mohammad Ateeq
Previous Post راجہ شہراز احمد، خالد محمود گوندل اور محمد عتیق کا ایک خوبصورت انداز
Next Post ملک احسان اسلم، چوہدری اجمل خان اور دیگر کا ایک پروگرام میں آتے ہوئے دلکش انداز
Malik Ehsan Aslam,Ajmal Khan Choudhury

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.