yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے سے سیریز کے بعد ہو گا

Yes 2 Webmaster May 18, 2015 1 min read
PCB
Share this:
PCB
PCB

لاہور : قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا فیصلہ زمبابوے کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد کیا جائے، پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ فی الحال مہمان ٹیم کے لیے سیکیورٹی سمیت انتظامات پر توجہ مرکوز ہے، دیگر امور پر بعد میں غور کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اطلاعات گردش میں تھیں کہ قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر تنازع پیدا ہوگیا ہے، کرکٹرز کا موقف ہے کہ معاہدوں سے وننگ بونس کی شق ختم نہ کی جائے۔

دوسری جانب پی سی بی کا کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں ادا کی جانے والی رقم بڑھادی گئی ہے، اس لیے میچ وننگ بونس کی شق کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر کھلاڑیوں اور پی سی بی کے درمیان تنازع طے پاگیا تو دورہ زمبابوے کے دوران کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیدیا جائے گا۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ فی الحال ہماری پوری توجہ مہمان ٹیم کی سیکیورٹی اور دیگر انتظامات پر مرکوز ہے، اس وقت دیگر امور کے بارے میں غور کرنے کا وقت ہی نہیں ہے، پولیس حکام کے ہمراہ سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ زمبابوے کا دورہ ہمارے لیے خاص اہمیت کا حامل ہے۔

اعتماد کی بحالی کا سفر شروع ہونے کے بعد سری لنکااور دیگر ٹیموں کو بھی پاکستان بلانے کا موقع ملے گا، اس لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں کہ سیریز انتہائی خوشگوار انداز میں تکمیل کو پہنچے، باقی تمام معاملات بعد میں دیکھے جائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں سبحان نے کہا کہ ہیڈکوچ وقار یونس پہلے کی طرح اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں، ان کے مستقبل کے بارے میں کوئی بات زیر غور نہیں ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Chaudhry Nisar
Previous Post وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی پہنچ گئے
Next Post پاکستانیوں ہم آ رہے ہیں، زمبابوے کھلاڑیوں کی ٹوئٹ
Zimbabwe Players

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.