yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جنرل کیانی، جنرل پاشا کو ایبٹ آباد آپریشن کا پہلے سے علم تھا، امریکی میڈیا کے الزامات

Yes 1 Webmaster May 11, 2015 1 min read
General Kayani And General Pasha
Share this:
General Kayani And General Pasha
General Kayani And General Pasha

نیویارک : امریکی صحافی نے ایک بار پھر پاکستانی حکام کے خلاف بےبنیاد پراپیگنڈہ کرتے ہوئے بغیر ثبوت سنگین الزامات لگا دئیے ، سیمور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق جنرل کیانی اور جنرل پاشا کو پہلے سے علم تھا ، اسامہ 2006ء سے گرفتار تھا۔

امریکی میڈیا نے پھر پاک فوج کے خلاف بےبنیاد پراپیگنڈہ کرتے ہوئے بغیر ثبوت کے سنگین الزامات لگا دئیے ہیں ۔ امریکی صحافی سیمور ہرش نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو 2006 میں گرفتار کیا تھا۔ سابق پاکستانی انٹیلی جنس اہلکار نے رقم کے لالچ میں امریکا کو اسامہ بن لادن کے ٹھکانے سے آگاہ کیا ۔ سیمور ہرش نے اپنی رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق جنرل کیانی اور جنرل پاشا کو پہلے سے علم تھا۔

جنرل کیانی نے یقینی بنایا کہ فوجی دفاعی نظام حرکت میں نہ آئے ، جنرل کیانی نے ڈائریکٹرز آف ائیر ڈیفنس کمانڈ سمیت فوجی چین آف کمانڈ کو بریف کیا۔ امریکی صحافی نے دعوی کیا ہے کہ اسامہ بن لادن شدید بیمار تھے اور ڈاکٹر عامر عزیز ان کا علاج کرتے رہے ۔ جنرل کیانی کی ہدایت عامر عزیز نے اسامہ کا ڈی این اے سیمپل لیا۔

امریکی صحافی نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی کہا ہے کہ امریکا نے ایک بار پھر پاکستانی عسکری حکام کو بھی دھوکا دیا ۔ جنرل کیانی اور جنرل پاشا کو یقین دلایا گیا تھا کہ راز کبھی فاش نہیں ہوگا۔ امریکی صدر نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت 7 روز تک خفیہ رکھنے کا وعدہ کیا تھا۔

اور اعلان کرنا تھا کہ اسامہ افغان علاقے میں ڈرون حملے میں مارا گیا لیکن امریکا نے اپنے وعدے کا پاس نہیں کیا اور امریکی صدر نے اگلے ہی روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد آپریشن میں ہلاکت کا اعلان کر دیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif and Raheel Sharif
Previous Post وزیراعظم، آرمی چیف کل کابل جائینگے، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال ہو گا
Next Post ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا، ن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے، عمران خان
Imran Khan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.