yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حوثی باغیوں کا سعودی شہر نجران پر راکٹ حملہ، 5 افراد جاں بحق اور 11 زخمی، محکمہ شہری دفاع

Yes 1 Webmaster May 7, 2015May 7, 2015 1 min read
Rocket Attack
Share this:
Rocket Attack
Rocket Attack

ریاض : سعودی سرحدی علاقے نجران پر حوثی باغیوں کی جانب سے راکٹ حملوں میں 5 شہری جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے جب کہ حملوں میں بعض مکانات اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق حوثیوں کی جانب سے سرحدی علاقے نجران میں راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 5 شہری جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے جب کہ حملے میں بعض مکانات اور علاقے میں کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سعودی فوجی ترجمان کے مطابق راکٹ حملے سعودی عرب اور یمنی سرحد پر واقع پہاڑی سلسلے سے کیے گئے ہیں جو نجران شہر میں حکومتی تنصیبات کے قریب گرے جب کہ گرلز اسکول کے قریب راکٹ گرنے سے انتظامیہ نے تمام اسکول بند کرادیئے ہیں۔

سعودی فوجی ترجمان کا کہنا ہے فوج صورتحال سے پوری طرح نمٹنے کے لیے تیار ہے، سرحد پر سکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے تمام آپشنز کھلے ہیں تاہم نجران شہر کی صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔

دوسری جانب سعودی فوجی ہیلی کاپٹروں نے راکٹ حملوں کے بعد یمنی سرحد کے قریب حوثیوں کے ٹھکانوں پر بھی بمباری کی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی حوثی باغیوں کی جانب سے نجران کی شہری آبادی پر مارٹر گولے فائر کیے گئے تھے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا جب کہ انتظامیہ نے حملوں کے بعد اسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نجران کے لیے پروازیں بھی معطل کردی تھیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pervaiz Rashid and Ahsan Iqbal
Previous Post ن لیگ کا سعد رفیق کیخلاف فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
Next Post برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے
Britain Parliamentary Elections

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.