yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

انٹرا پارٹی الیکشن عمران خان کی خواب اور جمہوری عمل ہے حصہ ضرور بنیں گے کارکن تیاری کریں، میاں آفتاب احمد

F A Farooqi April 29, 2015April 29, 2015 1 min read
Aftab-Ahmad
Share this:
Aftab-Ahmad
Aftab-Ahmad

اٹلی (آفتاب احمد) پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے کووارڈنٹر میاں آفتاب احمد نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کے تحریک انصاف کے اورسیز چیپٹر سے بیشمار دفعہ اٹلی میں انٹرا پارٹی الیکشن کی درخواست کی تھی الیکشن کے لئے اٹلی میں موجود کارکنان اور ممبرشپ کوواردنیٹرز کو احتماد میں نہیں لئے اور زمینی حقائق کو یکسر نظر انداز کیا الیکشن کا ایسے وقت میں علان کیا گیا۔

جب اٹلی کے اکثر ممبرشپ کوواردنیٹر اور سینر قیادت اٹلی میں موجود نہیں ہے لیکن تمام تر تحفظات کے باوجود انٹرا پارٹی الیکشن کو حصہ بنیں گے انٹرا پارٹی الیکشن پارٹی کے چیرمین عمران خان کا خواب اور جمہوری عمل ہے پارٹی کے اندر الیکشن ہی ملک کے جمہوری عمل کی تبدیلی کا آغاز ہے الیکشن کے وقت کے لئے الیکشن کمیشن اور اورسیز انٹرنیشنل چیپٹر سے درخواست کی تھی کے ممبرشپ کی تاریخ میں اضافہ کیا جائے جس کو مسترد کر دیا گیا۔

دونوں اداروں کا موقف حقیقت پر مبنی ہے کے الیکشن کے لئے علان چھ ماہ قبل کر دیا گیا تھا اور موجودہ تاریخ صرف پہلے سے علان کردہ الیکشن کے نوٹیفکیشن کا تسلسل ہے ممبرشپ کے لئے ممبرشپ کوارڈنیٹر مقرر ہونے کے بعد ممبرشپ کا عمل شروع ہو جاتا ہے اس لئے اس میں اضافے کی گنجائش نہیں ہے اس سے راہ فرار نہیں کرنی چائے اس لئے ہم اس عمل کا حصہ بنیں گے اور پارٹی کارکن جلد از جلد ممبر شپ لے کا عمل کا حصہ بنیں۔

پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے لئے اپنی قیادت کا انتخاب خود کریں میاں آفتاب نے اپنے جاری بیان میں واضح کیا کے وہ خود کسی بھی پینل کا حصہ نہیں بنیں گے اور نہیں کو عہدہ لیں گے لیکن انھیں خوشی ہے کے پارٹی قیادت نے جو ذمداری دی تھی انٹرا پارٹی الیکشن کا پراسس مکمل ہونے پر وہ پوری ہو جائے گی۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Ahsan Iqbal
Previous Post اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا: احسن اقبال
Next Post شپیشل پروگرام براۓ خواتین، گیارویں شریف یا شیخ سید عبد لقادر جیلانی

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.