yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہپاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
    • چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیاچین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیاچین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا
    • ایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاریایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاری
    شوبز
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    • پاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گیپاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گی
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہپاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ن لیگ کا مینڈیٹ اصلی ہے، عوام نے ثابت کر دیا، عابد شیر علی

Yes 1 Webmaster April 27, 2015April 27, 2015 1 min read
Abid Sher Ali
Share this:
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں عوام نے ثابت کر دیا کہ پاکستان مسلم ن کا مینڈیٹ اصلی ہے۔

فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ کے علاقوں کی عوام نے جو ووٹ دیئے، وہ مسلم لیگ ن کے حکومت پر اعتماد اور کارکردگی کی بیناد پر دیئے۔

انہوں نے کہا کہ ووٹ دینے والے عوام نے دھاندلی کا الزام لگانے والی پی ٹی ائی کے منہ پر جوتا مارا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان جسٹس وجیہ الدین کو اختلاف کرنے پر آمرانہ طور پر پارٹی سے نکالنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ہوں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Peshawar
Previous Post پشاور میں بارشوں کا سلسلہ پھر شروع، صورتحال کی سنگینی میں اضافہ
Next Post ہاشمی صاحب جمہوری روایات بھول گئے، بیان پر افسوس ہے: شیریں مزاری
Shireen Mazari

Related Posts

پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

October 15, 2026
چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا

چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا

October 15, 2026
ایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاری

ایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاری

October 15, 2026
آسٹریا کی نئی تجویز: مغربی بلقان کے امیدوار ممالک کو یورپی یونین کی رکنیت سے پہلے سنگل مارکیٹ تک رسائی دی جائے

آسٹریا کی نئی تجویز: مغربی بلقان کے امیدوار ممالک کو یورپی یونین کی رکنیت سے پہلے سنگل مارکیٹ تک رسائی دی جائے

October 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.