yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی، وزیراعظم نواز شریف

Yes 2 Webmaster April 25, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں اور سعودی حکمران نے خواہشات پر مبنی کوئی فہرست نہیں دی۔

لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اگر سعودی استحکام کو کوئی خطرہ ہوا تو کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے، دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور مستحکم تعلقات ہیں جنہیں مزید بہتر ہونا چاہیئے تاہم وزیراعظم نے اس بات کی نفی کی ہے کہ سعودی حکمران نے پاکستان کو خواہشات پر مبنی کوئی فہرست دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چینی صدر کا دورہ پاکستان کامیاب رہا جس کے دوران 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے جب کہ چین کی جانب سے کئے جانے والے حالیہ معاہدوں کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

وزیراعظم نواز شریف نے غیرملکیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت بہتر ہوگی تو بیرون ملک پاکستانیوں کا سر بھی فخر سے بلند ہوگا،غیرملکیوں کی سیکیورٹی کے لئے فورس بھی تشکیل دے رہے ہیں جو چینی ورکرز کی حفاظت پر مامور ہوگی جب کہ گوادر بین الاقوامی شہر بننے جارہا ہے اور اقتصادی راہداری سے چاروں صوبوں کو فائدہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ چین کے صدر دھرنوں کی وجہ سے پہلے پاکستان نہیں آسکے تھے، پاکستان سے حسد کرنے والے ملک کو پھلتا پھولتا دیکھنا نہیں چاہتے اور حاسدین ترقی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں لیکن ان کے عزائم کو مل کر شکست دینا ہوگا۔

اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کی دعوت پر لندن پہنچے جہاں وہ گیلی پولی مہم کی صدسالہ قومی تقریب اور اینزک ڈے میں شرکت کریں گے جب کہ اس موقع پر وزیراعظم برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے جس میں دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیراعظم نواز شریف برطانوی سرمایہ کاروں اور تاجروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور عالمی کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pak Army
Previous Post پولنگ سٹیشنوں کی سیکورٹی انتظامات فوج نے سنبھال لئے، کئی شہروں میں فلیگ مارچ
Next Post صولت مرزا کی پھانسی کی نئی تاریخ کے لئے مچھ جیل حکام کا سندھ حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ
Solat Mirza

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.