yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم، پولنگ 23 اپریل کو ہو گی

Yes 2 Webmaster April 22, 2015 1 min read
Election
Share this:
Election
Election

کراچی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا جب کہ 3 دن کے لئے شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں 23 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا ہے جس کے بعد جلسے، کارنرمیٹنگز اور ریلیوں پر پابندی ہوگی اور کسی بھی امیدوار کو الیکشن مہم چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام پولنگ اسٹیشنز میں بیلٹ باکس پہنچادیئے گئے ہیں جب کہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر خفیہ کیمرے بھی نصب کردیئے گئے ہیں۔

حلقے میں دھاندلی کی روک تھام کے لئے تمام پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر رینجرز اہلکار تعینات ہوں گے جب کہ ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی ہوگی، پولنگ اسٹیشن میں پریزائیڈنگ آفیسر کے علاوہ عملے کے کسی بھی شخص کے لیے موبائل فون کا استعمال ممنوع ہوگا اور ووٹرز زائد المعیاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈال سکیں گے۔

الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق پولنگ کے روز حلقے میں وفاقی و صوبائی ملازمین کے لیے عام تعطیل ہوگی اور حلقہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہوگا۔

این اے 246 کے ضمنی انتخاب کی دلچسپ بات یہ ہے کہ ایم کیو ایم، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے امیدواروں کا ووٹ حلقے میں رجسٹرڈ ہی نہیں، متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کنور نوید جمیل کا ووٹ حیدرآباد جب کہ تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل کا ووٹ ڈیفنس اور جماعت اسلامی کے راشد نسیم کا ووٹ نارتھ ناظم آباد میں رجسٹرڈ ہے۔

واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کے استعفیٰ کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Jet Plane
Previous Post سعودی اور اتحادی افواج کا یمن میں فضائی کارروائیاں بند کرنے کا اعلان
Next Post لاہور، ساہیوال اور بہاولپور میں سزائے موت کے 4 قیدیوں کو لٹکا دیا گیا
Hanging

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.