yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان کو غیر سنجیدہ اور پسپا ہونے والی نہیں بلکہ سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

Yes 1 Webmaster April 9, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

ہری پور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر سنجیدہ، غیر مستحکم اور پسپا ہونے والی قیادت کی نہیں بلکہ مستقل مزاج اور سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے۔

ہری پور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ تدبر اور تدبیر سے عاری قیادت ملک نے بہت بھگتی لیکن اب پاکستان کو غیر سنجیدہ، غیر مستحکم اور پسپا ہونے والی قیادت کی نہیں بلکہ مستقل مزاج اور سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے، نیا پاکستان بنانے والے خیبر پختونخوا میں کوئی تبدیلی نہیں لاسکے تاہم آنے والے وقت میں صوبے میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اقتدار سنبھالا تو کوئی معاملہ بھی ٹھیک نہیں تھا لیکن حکومت کی کاوشوں سے حالات بہتر ہورہے ہیں، کراچی کی رونقیں دوبارہ بحال ہورہی ہیں اور ترقی کا پہیہ دوبارہ چلنا شروع ہوگیا ہے، شہر میں بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان ہم نے ختم کیا لیکن شہر قائد میں امن کی بحالی کا کریڈٹ کوئی اور لینے کی کوشش کررہا ہے۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ سب کا ہے، ہم نے بلوچستان میں بھی بلوچوں کی حکومت بنائی اور خیبر پختونخوا میں بھی نئے پاکستان کی جھلک دیکھنا چاہتے ہیں، 2013 کے انتخابات ہم نے نہیں کرائے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے لیکن اس کے باوجود انتخابات اور دھرنے میں بڑی گالیاں سنی تاہم ملک کے مفاد میں جواب نہیں دیا کیونکہ ہم غلط چیزوں کو بھول کر اور سب کو ساتھ چلنے کی کوشش کر رہے ہیں جب کہ کے پی کے میں حکومت نہ بناسکنے کا بھی افسوس نہیں۔

نواز شریف نے کہا کہ حکومت کے اقدامات کے باعث ملک میں بجلی کے کارخانے لگنے شروع ہوگئے ہیں، اپنی مدت میں 10 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے اور بجلی بحران کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کردیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگلے 3 سال میں خیبر پختونخوا میں موٹرویز کا جال بچھادیں گے، چین کی سرحد سے موٹروے خیبر پختونخوا پہنچے گی جب کہ ہزارہ موٹروے اور خنجراب ہائی وے ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Javad Zarif And Raheel Sharif Meeting
Previous Post ایرانی وزیر خارجہ کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
Next Post جمعہ مسلمانوں کی اجتماعی عبادت کا دن
Friday Prayer

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.