yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

بھارتی فلم پروڈیوسرز پاکستانی فنکاروں کی کارکردگی سے متاثر

Yes 2 Webmaster April 6, 2015April 6, 2015 1 min read
Pakistani Actors
Share this:
Pakistani Actors
Pakistani Actors

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی ٹی وی چینلز سے دکھائے جانے والے پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبولیت کے بعد پاکستانی ٹیلی ویژن فنکاروں کی عمدہ کارکردگی نے بھارتی فلم پروڈیوسرز کو اس قدر متاثر کیا کہ انھوں نے اب اپنی نئی فلموں میں وہ پاکستانی فکاروں کو کاسٹ کرنے کے لیے رابطے شروع کردیے ہیں۔

گزشتہ چند ماہ کے دوران ٹیلی ویژن کے نامور فنکاروں کو بھارتی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی، جس کے بعد ماڈل اور اداکارہ مائرہ خان ان دنوں اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم’’رئیس‘‘ میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔

فواد خان بھی متعدد فلموں میں کام کررہے ہیں بلکہ فواد خان تو بھارتی فلم پروڈیوسرز کے لیے ہاٹ کیک بن چکے ہیں وہ بھارتی فلم پروڈیوسرز کی اولین ترجیح ہیں، عمران عباس، عمائمہ ملک، ثنا، سارہ لورین حال ہی میں بھارتی فلموں میں کام کرکے اپنے فن کا لوہا منواچکی ہیں، جاوید شیخ بھی ان دنوں دو بھارتی فلموں میں کام کررہے ہیں۔

پاکستان کے معروف مزاحیہ اداکار علی حسن، عرفان ملک بھی ان دنوں بھارتی فلموں میں کام کررہے ہیں، پاکستانی فنکاروں کی بھارت میں مقبولیت کے بعد پاکستان اور بھارت کے فلم پروڈیوسرز نے مشترکہ فلم سازی کی خواہش ظاہر کی ہے۔

فلم ساز مہیش بھٹ بھی پاکستانی فنکاروں کے معترف ہیں، ان کا کہنا تھا کہ کیا ہی اچھا ہو کہ اگر پاکستان اور بھارت مشترکہ فلم سازی کا آغاز کریں۔

نصیر الدین شاہ بھی پاکستان آکر کام کرنے کے خواہش مند ہیں وہ رواں سال کے آخر میں آکر پاکستانی فلم میں کام کریں گے۔ بھارتی اداکار اوم پوری، شبانہ اعظمی،شترو گھن سنہا بھی پاکستان کے ساتھ کسی بھی پروجیکٹ میں کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Ayaan Ali
Previous Post منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی تو ماڈل ایان کو 7 سے 10سال قید ہو سکتی ہے
Next Post ہالی وڈ فلم فیوریئس سیون کی صرف تین روز میں ریکارڈ کمائی
Fast and Furious 7

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.