yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری تنازع پر مذاکرات کامیاب

Yes 1 Webmaster April 3, 2015 1 min read
Nuclear Weapons Negotiator
Share this:
Nuclear Weapons Negotiator
Nuclear Weapons Negotiator

لوازنے (جیوڈیسک) امریکا سمیت 6 عالمی طاقتوں کے درمیان ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر مذاکرات کامیاب ہوگئے جب کہ معاہدے کی دستاویزات 30 جون تک تیار کرلی جائیں گی۔

سوئٹزرلینڈ کے شہر لوازنے میں کئی روز سے جاری مذاکرات میں فریقین کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے جس کی ایرانی صدر حسن روحانی کی جانب سے بھی تصدیق کردی گئی ہے جب کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ ایران کے جوہری پروگرام کے مسئلے کے حل کیلئے فریم ورک طے پا چکا ہے جس پر عالمی قوتوں نے بھی رضا مندی ظاہر کردی ہے۔جرمنی کے وزیر خارجہ نے بھی فریقین کے درمیان رضا مندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عالمی قوتوں اور ایران کے درمیان جوہری معاہدے پر مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جو جوہری تنازع کے حل میں اہم پیش رفت ہے جب کہ معاہدے کا مسودہ تیار کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر بارک اوباما نے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان متنازع جوہری پروگرام پر معاہدہ طے پاگیا تاہم معاہدے کی دستاویزات 30 جون تک تیار کی جائیں گی جس کے بعد 10 سال تک ایران کوئی ایٹمی ری ایکٹر قائم نہیں کرسکے گا اور معاہدے کی پاسداری کی صورت میں ایران پرعائد اقتصادی پابندیاں بھی اٹھالی جائیں گے جب کہ ایران کےایٹمی پروگرام پرسمجھوتا اسرائیل کے لیے بہترین ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کو یورنییم افزودگی کی شرح مقررہ حد تک لانے کے ساتھ اسے نیوکلئیر ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جب کہ ایران کے بلیسٹک میزائل پروگرام پر کڑی نظررکھی جائے گی اور اگردھوکا دیا گیا تو دنیا اسے دیکھے گی۔

امریکی صدر نے واضح کیا کہ ایران کے جوہری پروگرام پر کسی بھی ملک سے زیادہ نگرانی کی جائے گی جب کہ اس حوالے سے امریکی عوام اور کانگریس کوبھی اعتماد میں لیا جائے گا۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ فیڈریکا موغرینی نے معاہدے کو اچھی خبر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو یورینیم افزودگی کی شرح کم کرنا ہوگی، یورپ اور امریکا ایران پر پابندیاں ختم کردیں گے جب کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر اقوام متحدہ میں ووٹنگ بھی ہوگی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sult Mirza
Previous Post صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل
Next Post سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کا خدشہ ہے، حساس ادارے کی رپورٹ
Pervez Musharraf

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.