yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

یامی گوتم نئی فلموں ’’جنونیت‘‘ اور ’’ صنم رے‘‘ میں رومانوی انداز اپنائیں گی

Yes 2 Webmaster March 29, 2015 1 min read
Yamii Gautam
Share this:
Yamii Gautam
Yamii Gautam

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی خوبرو اداکارہ یامی گوتم جس نے گزشتہ برس علی ظفر کے ساتھ ’’ٹوٹل سیاپا‘‘ اور پھر ’’ ایکشن جیکسن ‘‘ جیسی کامیاب فلمیں دی ہیں۔

رواں برس بھی وہ فلم ’’ بدلہ پور ‘‘ میں ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر سامنے آئی اب سننے میں آ رہا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم ’’جنونیت ‘‘ اور اگلے برس ویلن ٹائن ڈے پر ریلیز کی جانیوالی فلم ’’صنم رے ‘‘ میں رومانوی انداز میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ یامی گوتم کا کہنا ہے کہ ’’ میں یہاں کچھ معیاری کام کے لیے آئی ہوں نہ کہ فلموں کی تعداد کے لیے

میں کوئی ایکسٹرا انتخاب نہیں جیسا کہ میں جانتی ہوں کہ میں ایک نئی آنے والی ہوں اور میرا کوئی فلمی بیک گراؤنڈ بھی نہیں ہے۔ کام کے انتظار میں گھر بیٹھنے کو افورڈ نہیں کرسکتی مگر اس وقت تک جب تک مطمئن نہ ہو جاؤں کہ مجھ سے کوئی غلط ہوا ہے، انڈسٹری میں کام لینے کا کوئی پوانئٹ نہیں ہے‘‘۔ یہ کوئی سمجھداری سے متعلق نہیں یہ عملی ہے۔

مزید یہ کہ یہ سوچ مجھ میں اچانک اُجاگر نہیں ہوئی ہے بلکہ فلموں میں کام کرنے کے دوران سمجھ میں آیا۔ اسی طرح ایڈور ٹائزمنٹس کے دنوں میں بھی کچھ تجربہ ہوا‘ میں ہمیشہ اپنے پراجیکٹس سے متعلق بہت پارٹیکولر رہی ہوں۔ اب یامی گوتم فلم ’’جنونیت ‘‘ اور ’’ صنم رے ‘‘ میں رومانوی انداز کے ساتھ پہلی مرتبہ بڑی اسکرین پر دیکھی جائیں گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Sunny Leone
Previous Post بالی ووڈ خانز میں سے سلمان کو بے حد پسند کرتی ہوں، سنی لیون
Next Post شیخ اصغر علی کی سالی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.