yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا پرچم لہرانے پر حریت رہنما آسیہ انداربی گرفتار

Yes 2 Webmaster March 25, 2015 1 min read
Asiya Andarabi
Share this:
Asiya Andarabi
Asiya Andarabi

سری نگر (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں سبز ہلالی پرچم لہرانے اور قومی ترانہ پڑھنے کی پاداش میں حریت پسند خاتون رہنما آسیہ اندرابی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پاکستان کا پرچم لہرانے اور قومی ترانہ پڑھنے پر حریت پسند کشمیری رہنما اور دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مقدمے میں کہا گیا ہے کہ آسیہ اندرابی نے یوم پاکستان کے موقع پر بھارت کے خلاف نعرے بازی کر کے بھارتی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔

دوسری جانب آسیہ اندرابی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پرچم لہرانا کوئی نئی بات نہیں، ہر سال 14 اگست اور 23 مارچ کو پاکستان کا پرچم لہرایا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا پرچم لہرا کر ہم بھارتی حکومت پر یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں۔

بلکہ پاکستان کی شہہ رگ ہے جب کہ حکومت پاکستان کو بھی یہ یاد دلانا چاہتے ہیں کہ کشمیر کے بغیر پاکستان کا وجود نامکمل ہے اور رہے گا۔ یہ قیدو بند کی صعوبتیں ہمیں ہمارے مقصد سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹا سکتیں۔

واضح رہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جنرل وی کے سنگھ نے بھی پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب میں شرکت کی تھی جس کے بعد سے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Thoughts
Previous Post توہم پرستی کا شکار ہمارا معاشرہ
Next Post ایم کیو ایم وفد کو وزیراعظم سے ملاقات کا وقت نہ مل سکا
Farooq Sattar

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.