yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پیر س میں ایک دکھ بھرا دھماکہ

Yes 2 Webmaster March 21, 2015 1 min read
Ch Shabbir Bhadar
Share this:
Ch Shabbir Bhadar
Ch Shabbir Bhadar

پیرس (بابر مغل سے) پیرس کی مشہور اور معروف شخصیت چوہدری شبیر بھدر صاحب جوکہ ایک عرصہ سے میڈیا سے منسلک تھے 20 مارچ 2015 کو پاکستان میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال فرما گئے، اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے۔ چوہدری شبیر بھدر صاحب نے 20سال Air France,Paris میں سروس کی، اس کے علاوہ جذبہ ڈاک جگرات، لنک، جنگ کے بعد ایک عرصے سے ARY News کو بابر مغل کے ساتھ متارف کروا رہے تھے، ایک عرصے سے سماجی ، سیاسی، مذہبی اور پاکستان گورنمنٹ اور فرانس گورنمنٹ تک کی خبریں متعارف کروائیں۔

اس کے علاوہ پیرس کا سب سے بڑا پریس کلب جو پاک پریس کلب کے نام سے ہے۔اس کے صدر تھے جس میں ARY News ،Geo News، PTV N کے چینل 5 اور بہت سے نیوز پیپر شامل تھے پریس کے سرپرست اعلی راجہ علی اصغر ، چوہدری شاہین، پاپا ریاض ، چوہدری ممتاز، چوہدری تاج دین ،چوہدری غضنفر وڑائچ اور اسکے علاوہ مشہور کاروباری شخصیت چوہدری ناظم ، چوہدری طاہر اقبال، چوہدری اقبال کھڑ ،چوہدری ندیم ،بابو شاہنواز، ابرار کیانی، منورجٹ، چوہدری اعظم، چوہدری حمیداللہ، چوہدری رضا، جیو نیوز اور تمام پاکستانی کمیونٹی، PTI، اور ادرارہ منہاج القرآن کے تمام ممبران نے ان کی وفات پر نہایت افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اور بلجیم سے ندیم بٹ صاحب نے بھی فون پر اظہار افسوس کیا ہے اس خلاء کو کوئی پر نہیں کر سکتا نہ انکی طرح کوئی اتنے کام کر سکتا ہے ان کے جانے کا دکھ صدا رہے گا ، اللہ تعالی ان کی مغفرت کریں آمین۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Meghaa
Previous Post گھریلو مصروفیت کی وجہ سے شوبز کو ٹائم نہیں دے رہی، میگا
Next Post شبیر بھدر صاحب کی چند یاگار تصاویر

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.