yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سول سوسائٹی بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف آواز اٹھائے : الطاف حسین

Yes 1 Webmaster March 14, 2015 1 min read
Altaf Hussain
Share this:
Altaf Hussain
Altaf Hussain

کراچی (جیوڈیسک) الطاف حسین نے انسانی حقوق کی تنظیموں ، سول سوسائٹی اور وکلا برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے گرفتار کارکنوں پر تشدد کے خلاف آواز اٹھائیں، کہتے ہیں گرفتاریوں کی آڑ میں رینجرز آپریشن کا رخ ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ نائن زیرو پر آئینی و قانونی ماہرین اور ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے اجلاس سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کراچی آپریشن کی حمایت کی لیکن مجرموں کی گرفتاری کی آڑ میں آپریشن کا رخ اس کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ رینجرز ترجمان نے تمام افراد کی نائن زیرو سے گرفتاری کے حوالے سے حقائق نہیں بتائے ، چھاپوں کے دوران ایک سو چالیس افراد گرفتار ہوئے جبکہ باہر سے اسلحہ لا کر میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا ، یہ افراد نائن زیرو نہیں بلکہ عزیز آباد کے اطراف سے گرفتار کیے گئے۔

الطاف حسین نے کہا کہ گرفتار شدگان میں ان کی خالہ زاد بہن کا بیٹا اور بھانجا عبدالعزیز بھی شامل ہے جو اعلیٰ سرکاری افسر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض افراد کے متعلق کہا گیا کہ وہ ٹارگٹ کلرز ہیں۔ ان میں سے ایک نور الدین سبحانی نامی باورچی ہے اور نائن زیرو پر کھانا پکاتا ہے۔

رینجرز نے ایک مالی کو بھی حراست میں لے رکھا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا گرفتار افراد سے جنگی قیدیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے اور ان پر تشدد کیا جا رہا ہے ، ایم کیو ایم کے قائد کا کہنا تھا کہ اس بات کا جواب دیا جائے کہ ان کی بیوہ بہن کے گھر چھاپہ کیوں مارا گیا ۔ چھاپے کے دوران ان کے گھر کی کھڑکیاں اور دروازے تک توڑ دیئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء برادری ، انسانی حقوق اور صحافی تنظیمیں کارکنوں پر ہونے والے تشدد کے خلاف آٓواز بلند کریں ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Zimbabwe
Previous Post زمبابوے کا بھارت کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف
Next Post لاہور : لڑکیوں کو اغوا کے بعد مشرق وسطیٰ میں فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
Girls kidnapping Gang

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.