yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی سپین

Yes 1 Webmaster March 13, 2015 1 min read
Pakistan People Party Spain
Share this:

سپین (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا ، کوارڈینیٹر حافظ عبدالرزاق صادق ،جنرل سیکرٹری ساجد گوندل ،سینئر نائب صدر جاوید اقبال گل، نائب صدر ملک ابرار اعوان. نائب صدر میاں عبدالراؤف طفیل آرایئں. شاہد لطیف گجر. چوہدری اکرم گجر. چوہدری لہراسب رضا. پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے چیئرمین امجد فاروق تارڈ ، طارق جمال گجر. چوہدری نوید نبی. چوہدری سجاد انور ،شعیب تارڈ ، روبن کھوکھر ،عامر جاوید، موسی فاروق رانجھا سمیت باقی راہنماؤں نے راہنماؤں نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری کے قریبی اور بااعتماد ساتهی رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین سینٹ کے لیئے رضا ربانی صاحب کے نام پر اتفاق خوش آئندہ ہے اور چیئرمین سینٹ پاکستان پیپلزپارٹی کا جمہوری حق ہے۔

بھٹو خاندان کی خدمات وطن عزیز کے لیئے گراں قدر ہیں اور انکی عظیم قربانیوں پر زبر دست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔سب راہنماؤں نے کہا کہ اس موقع پر آصف علی ذرداری، چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری کی زیر قیادت ،شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور مادر جمہوریت نصرت بھٹو کی لازوال جدوجہد کو مشعل راہ بنا کر پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے کا عہد کرتے ہیں۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ آج پیپلزپارٹی کے رہنما کو چیئرمین سینٹ بنایا گیا۔

Pakistan People Party Spain
Pakistan People Party Spain
Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Rangers
Previous Post شہر قائد اور نائن زیرو
Next Post فرانس میں موٹر وے پر ڈکیتی، ڈاکووں نے 90 لاکھ یورو کے زیورات لوٹ لیے
Robbers nab $9M in French jewelry heist

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.