yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تین سو چونسٹھ رنز ہدف کے تعاقب میں‌ سکاٹ لینڈ کی چوتھی وکٹ 162 رنز پر گر گئی

Yes 1 Webmaster March 11, 2015 1 min read
Scotland Match
Share this:
Scotland Match
Scotland Match

ہوبارٹ (یس ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ہدف کے تعاقب میں سکاٹ لینڈ کو چوتھا نقصان برداشت کرنا پڑا، مومسین 60 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد تھشارا پریرا کی گیند پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے، اس سے قبل سری لنکا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 363 رنز بنائے، کمارا سنگاکارا نے ورلڈ کپ میں مسلسل چار سنچریاں بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا، ان کے علاوہ تلکارتنے دلشان نے بھی شاندار سنچری سکور کی۔

دونوں کی پارٹنر شپ نے سری لنکا کو ایک بڑا ٹارگٹ بنانے میں مدد دی ، سکاٹ لینڈ کی جانب سے ڈیوی تین وکٹیں لے کر نمایاں رہے ان کے علاوہ ایونز اور بیرنگٹن نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، ہدف کے تعاقب میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم کو آغاز سے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، صفر پر پہلی وکٹ گری ، دوسرا کھلاڑی 26 اور تیسرا کھلاڑی 44 پر آئوٹ ہوا۔

اس کے بعد مومسین اور کولمین کے درمیان اچھی پارٹنر شپ ہوئی ، 162 کے مجموعی سکور پر مومسین تھشارا پریرا کی گیند پر لاہیرو تھیرامانے کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوگئے ، سکاٹ لینڈ کو کامیابی کیلئے 16 اوورز میں 185 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی چھ وکٹیں باقی ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Children
Previous Post بچوں پر ظلم کی داستانیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ بچوں پرظلم نہیں شفقت
Next Post نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کا الزام (ن) لیگ پر لگانا قابل افسوس ہے، راجہ ظفر الحق
Raja Zafar-ul-Haq

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.