yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت کا بغیر تحقیق پاکستان پر الزامات لگانا درست نہیں، دفتر خارجہ

Yes 2 Webmaster March 5, 2015 1 min read
Tasneem Aslam
Share this:
Tasneem Aslam
Tasneem Aslam

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکراتی عمل کی تاریخ طے نہ ہونا ناکامی نہیں، سیکرٹریز خارجہ کے درمیان ملاقات ہونے سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت میں کسی بھی دہشتگردی کا الزام بغیرتحقیقات پاکستان پر لگا دینا درست نہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کے درمیان ملاقات مثبت رہی ہے۔ مذاکراتی عمل کی تاریخ طے نہ ہونا ناکامی نہیں ہے۔

دونوں کے درمیان ملاقات سے مذاکراتی عمل کا راستہ کھلا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا کے تمام ممالک دہشتگردی سے متاثر ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک پاکستان ہے۔ پاکستان نے دہشتگردی کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔

ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ بھارت میں کسی بھی دہشتگردی کا الزام بغیر تحقیقات پاکستان پر لگا دینا درست نہیں ۔ پاکستان افغانستان مفاہمتی عمل کے معاملے کی حمایت کرتا ہے۔

دہشتگردی کے مسئلے پر کوئی ایک ملک اکیلا قابو نہیں پا سکتا، انہوں نے بتایا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی ایجنسیز اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں۔

پشاور میں رہائشیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری تھا جب غلطی سے چند افغان سفارتکاروں کو روکا گیا تاہم افغان سفارتکاروں کے سٹیٹس کی تصدیق کے فوری بعد انہیں چھوڑ دیا گیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم امہ کو فرقہ وارانہ، نسلی اور لسانی تعصبات سے بالاتر ہو کر دیکھتا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Scotland
Previous Post بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
Next Post بلدیاتی انتخابات تین مرحلوں میں ہونگے، نیا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا
Supreme Court

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.