yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دہشگرد پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، نواز شریف

Yes 1 Webmaster March 5, 2015 1 min read
Salman Khan, Nawaz Sharif
Share this:
Salman Khan, Nawaz Sharif
Salman Khan, Nawaz Sharif

ریاض (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں، ان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری ،توانائی اور بنیادی ڈھانچے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ وزیر اعظم نواز شریف سعودی فرمانروا کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب پہنچے تو شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پروٹوکول کو بالائے طاق رکھ کر ائیرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

وزارت اطلاعات کے مطابق سعودی فرمانروا نے پہلی بار کسی سربراہ حکومت کا خود استقبال کیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات بھی ہوئی، دونوں رہنماوں نے علاقائی صورت حال اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے سیاسی تعلقات محدود نہیں، عوام کا قلبی تعلق ہے۔

دونوں ملک مشترکہ مذہبی اور تہذیبی اقدار سے بندھے ہوئے ہیں، شاہ سلمان کے دور میں دوطرفہ تعلقات بلندیوں کو چھوئیں گے۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کا سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا وعادہ بھی کیا گیا۔

وزیراعظم اپنے دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ روضہ رسول پر بھی حاضری دیں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور عرفان صدیقی بھی ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sardar Raza
Previous Post ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر
Next Post کراچی: شارٹ سرکٹ کے باعث 4 بسیں جل کر خاکستر
Buses

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.