yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہپشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ
    • ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیاریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیاریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا
    • ٹرمپ کا گراہم ایکٹ کے تحت روس کو پابندیوں سے استثنیٰ، یوکرین نے ’دھوکہ‘ قرار دے دیاٹرمپ کا گراہم ایکٹ کے تحت روس کو پابندیوں سے استثنیٰ، یوکرین نے ’دھوکہ‘ قرار دے دیا
    شوبز
    • عمران عباس نے ٹی وی ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی، تعمیرات اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوزعمران عباس نے ٹی وی ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی، تعمیرات اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز
    • اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینیاندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی
    مقامی خبریں
    • پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہپشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ
    • لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دیلاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی
    کاروبار
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطحپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    کھیل
    • ابوظبی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آج آغاز، بنگلہ دیش اور زمبابوے مدمقابلابوظبی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آج آغاز، بنگلہ دیش اور زمبابوے مدمقابل
    • مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقررمصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سانحہ پشاور کے شہید بچوں اور اساتذہ کو ستارہ شجاعت دینے کا فیصلہ

Yes 1 Webmaster March 3, 2015 1 min read
Peshawar Tragedy Shuhda Children And Teachers
Share this:
Peshawar Tragedy Shuhda Children And Teachers
Peshawar Tragedy Shuhda Children And Teachers

اسلام آباد (یس ڈیسک) 16 دسمبر 2014ء کو آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشتگردی کے واقعے میں 122 طلبہ، دو اساتذہ اور عملے کے 20 ارکان شہید ہوئے تھے۔

وزیراعظم محمد نواز شریف نے شہداء کو قومی اعزازات دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے آرمی پبلک سکول کے 122 طلبہ اور 2 اساتذہ کو ستارہ شجاعت جبکہ عملے کے 20 ارکان کو تمغہ شجاعت دینے کیلئے صدر مملکت کو سفارش ایڈوائس بھجوا دی ہے۔ ایوارڈ دینے کا مقصد اے پی ایس پشاور کے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنا ہے۔

واضع رہے کہ گزشتہ سال 16 دسمبر کے دن دہشتگردوں نے اندوہناک کارروائی کرتے ہوئے پشاور کے آرمی پبلک سکول میں زیر تعلیم سیکٹروں بچوں کو شہید کر دیا تھا۔ سانحہ پشاور میں 122 بچے، دو اساتذہ اور عملے کے 20 ارکان شہید ہوئے تھے۔

سانحہ پشاور نے نہ صرف آرمی پبلک سکول کے بچوں اور لواحقین بلکہ پورے پاکستان کو جھنجھوڑ ڈالا تھا۔ سانحہ پشاور پاکستان کا ہی نہیں بلکہ انسانی تاریخ کا المناک، افسوسناک اور دل سوز سانحہ ہے۔ اس سانحے کے بعد پاکستانی دہشتگردی کیخلاف متحد ہو کر آواز اٹھاتے دکھائی دئیے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Corps Commander Conference
Previous Post کور کمانڈر کانفرنس، آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
Next Post حق باھو ٹرسٹ ویمن ونگ فرانس کی طرف سے گیارہویں شریف کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔
Haq Bahoo Trust Women Wing France

Related Posts

ابوظبی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آج آغاز، بنگلہ دیش اور زمبابوے مدمقابل

ابوظبی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آج آغاز، بنگلہ دیش اور زمبابوے مدمقابل

October 17, 2026
مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر

مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ میں سدرپشچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر

October 17, 2026
ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان

ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان

October 17, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح

October 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.