yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • بووے میں ایمازون کے نئے گودام سے 1000 ملازمتیں پیدا، کام کے حالات پر بحث بدستور جاریبووے میں ایمازون کے نئے گودام سے 1000 ملازمتیں پیدا، کام کے حالات پر بحث بدستور جاری
    • فرانس میں A69 ہائی وے کے خلاف ماحول دوست کارکن تھامس بریل کا قومی بائیکاٹ کا مطالبہفرانس میں A69 ہائی وے کے خلاف ماحول دوست کارکن تھامس بریل کا قومی بائیکاٹ کا مطالبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • بووے میں ایمازون کے نئے گودام سے 1000 ملازمتیں پیدا، کام کے حالات پر بحث بدستور جاریبووے میں ایمازون کے نئے گودام سے 1000 ملازمتیں پیدا، کام کے حالات پر بحث بدستور جاری
    • فرانس میں A69 ہائی وے کے خلاف ماحول دوست کارکن تھامس بریل کا قومی بائیکاٹ کا مطالبہفرانس میں A69 ہائی وے کے خلاف ماحول دوست کارکن تھامس بریل کا قومی بائیکاٹ کا مطالبہ
    شوبز
    • برجٹن کائنات میں نیا اسپن آف: نوجوان وائلٹ برجٹن کی رومانوی کہانی پر محدود سیریز کا اعلانبرجٹن کائنات میں نیا اسپن آف: نوجوان وائلٹ برجٹن کی رومانوی کہانی پر محدود سیریز کا اعلان
    • فیصل قریشی کا والدین سے مطالبہ، شادی کے بعد بیٹی کو تنہا نہ چھوڑیںفیصل قریشی کا والدین سے مطالبہ، شادی کے بعد بیٹی کو تنہا نہ چھوڑیں
    مقامی خبریں
    • ایمان مزاری اور ہادی چٹھا کی عدم پیشی پر انسداد دہشت گردی عدالت کا جیل حکام سے تحریری جواب طلبایمان مزاری اور ہادی چٹھا کی عدم پیشی پر انسداد دہشت گردی عدالت کا جیل حکام سے تحریری جواب طلب
    • اسلام آباد ہائی کورٹ کا پیسکو کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ، لُبابہ کے علاج اور مصنوعی اعضاء کا تمام خرچ کمپنی ادا کرے گیاسلام آباد ہائی کورٹ کا پیسکو کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ، لُبابہ کے علاج اور مصنوعی اعضاء کا تمام خرچ کمپنی ادا کرے گی
    کاروبار
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ برقرار، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,066 پوائنٹس کی کمی سے 166,789 پر بندپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ برقرار، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,066 پوائنٹس کی کمی سے 166,789 پر بند
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس 168 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے کے قریبپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس 168 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے کے قریب
    کھیل
    • جنوبی افریقہ کے پیٹر کوٹزے نے 50 میٹر بیک اسٹروک کا شارٹ کورس عالمی ریکارڈ توڑ دیاجنوبی افریقہ کے پیٹر کوٹزے نے 50 میٹر بیک اسٹروک کا شارٹ کورس عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • راولپنڈی میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے شاندار فتحراولپنڈی میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے شاندار فتح
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر آج پاکستان پہنچیں گے

Yes 1 Webmaster March 3, 2015 1 min read
Jay Shankar Subramanian
Share this:
Jay Shankar Subramanian
Jay Shankar Subramanian

اسلام آباد (یس ڈیسک) نواز شریف نریندر مودی ملاقات کے 9 ماہ بعد پاک بھارت سیکرٹری خارجہ سطح کے تعلقات بحال ہوگئے ہیں، بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیئم جے شنکر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ طویل عرصہ بعدبھارت کےسیکرٹری خارجہ کےدورہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے درمیان جمی برف پگھلنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم کاکہنا ہے کہ ایس جے شنکر کے دورہ پاکستان کے دوران تمام تصفیہ طلب امور زیر بحث آئیں گے۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تمام تنازعات سمیت باہمی امور پر بات چیت کی جائے گی، سیاچن، سرکریک، جموں کشمیر، اعتماد سازی کے اقدامات، سیکیورٹی اور اسٹریٹجک استحکام، عوامی سطح پر رابطوں میں بحالی اور تجارت سمیت تمام امور زیر بحث آئیں گے۔ پاکستان میں اس دورے کو اہم قرار دیا جا رہا ہے

تو دوسری جانب بھارتی میڈیایہ واویلا کرتا دکھائی دیتا ہے کہ یہ دورہ پاکستان نہیں سارک یاتراہے۔ خارجہ امور کے ماہرین کاکہنا ہے کہ امریکی دباؤ اور اقوام متحدہ کا مستقل رکن بننے کا خواب بھارت کو پاکستان لا رہا ہے،زیادہ توقعات باندھنا خوش فہمی سے زیادہ کچھ نہیں۔ سفارتی حلقوں کا کہنا ہے کہ خطے میں قیام امن کے لئے پاک بھارت مذاکرات کے اچھے آغاز کو نتیجہ خیز پیش رفت میں بدلنا بھی ضروری ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Robber
Previous Post کراچی: نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے
Next Post ڈینیل کریگ ایک بار پھر جیمز بونڈ بن گئے
Daniel Craig

Related Posts

بووے میں ایمازون کے نئے گودام سے 1000 ملازمتیں پیدا، کام کے حالات پر بحث بدستور جاری

بووے میں ایمازون کے نئے گودام سے 1000 ملازمتیں پیدا، کام کے حالات پر بحث بدستور جاری

October 11, 2026
فرانس میں A69 ہائی وے کے خلاف ماحول دوست کارکن تھامس بریل کا قومی بائیکاٹ کا مطالبہ

فرانس میں A69 ہائی وے کے خلاف ماحول دوست کارکن تھامس بریل کا قومی بائیکاٹ کا مطالبہ

October 11, 2026
فرانس میں تعلیمی احتجاج کے باعث مڈل اسکول طلبہ کی کلاسز معطل، والدین اور طلبہ میں یکجہتی اور تشویش

فرانس میں تعلیمی احتجاج کے باعث مڈل اسکول طلبہ کی کلاسز معطل، والدین اور طلبہ میں یکجہتی اور تشویش

October 11, 2026
فرانس میں پولیس کی خفیہ دراندازی کی ناکام کوشش سوشل میڈیا پر وائرل میم بن گئی

فرانس میں پولیس کی خفیہ دراندازی کی ناکام کوشش سوشل میڈیا پر وائرل میم بن گئی

October 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.