yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانی نژاد امریکی کا قتل :ملوث سفید فام پر الزام عائد

Yes 1 Webmaster March 1, 2015March 1, 2015 1 min read
Mick Kovalam
Share this:
Mick Kovalam
Mick Kovalam

نیویارک (یس ڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی میں پاکستانی نژاد امریکی کو قتل کرنے میں ملوث سفید فام شخص پر باقاعدہ الزام عائد کر دیا گیا ہے۔ مختار احمد کے قاتل کا دعویٰ ہے کہ وہ امریکی بحریہ کا سابق ملازم ہے۔ امریکا میں سفید فام مک کولم کے ہاتھوں پاکستانی نژاد مختار احمد کے قتل کو مسلم کمیونٹی مذہبی منافرت کا واقعہ قرار دے رہی ہے اور شدید صدمے سے دو چار ہے۔ 43 برس کے میک کولم پر الزام ہے کہ اس نے لوئی ول کی انٹرا سٹیٹ سیونٹی ون شاہ راہ پر مختار احمد کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ علیحدہ لین میں اپنی بیٹی کو اسکول چھوڑ کر لوٹ رہا تھا۔

اچانک حملے کا نشانہ 41 برس کا مختار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے بدھ کو پیش آئے اس واقعہ کے بعد فرار ملزم کو 3 گھنٹے ہی میں گرفتار کر لیا تاہم دعویٰ کیا ہے کہ 3 کمسنوں کے والد مختار احمد کامک کولم سے کوئی تعلق نہیں تھا اور یہ واقعہ سڑک پر بظاہر اشتعال انگیزی کا نتیجہ ہے۔

تاہم عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان جھگڑا نہیں ہوا تھا۔ اور مک کولم ایک برس پہلے بھی بھاری اسلحہ رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا جا چکا تھا۔ مختار احمد کئی برسوں سے امریکا میں مقیم تھے اور اپنے بھائی کے ساتھ گروسری اسٹور چلا رہے تھے اور انتہائی پرامن انداز سے زندگی گزار رہے تھے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Uzair Baloch
Previous Post عزیر بلوچ حوالگی کا فیصلہ آج صبح سنائے جانے کا امکان
Next Post کراچی میں تیز ہوائیں، حادثات میں 4 افراد زخمی
High Winds

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.