yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہپشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ
    • ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیاریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیاریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا
    • ٹرمپ کا گراہم ایکٹ کے تحت روس کو پابندیوں سے استثنیٰ، یوکرین نے ’دھوکہ‘ قرار دے دیاٹرمپ کا گراہم ایکٹ کے تحت روس کو پابندیوں سے استثنیٰ، یوکرین نے ’دھوکہ‘ قرار دے دیا
    شوبز
    • عمران عباس نے ٹی وی ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی، تعمیرات اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوزعمران عباس نے ٹی وی ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی، تعمیرات اور فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز
    • اندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینیاندراج خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس، بالی ووڈ واپسی غیر یقینی
    مقامی خبریں
    • پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہپشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ
    • لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دیلاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی
    کاروبار
    • پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطحپاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سینیٹ انتخابات پر ایم کیو ایم کے قائد کا اظہار تشویش

Yes 1 Webmaster February 28, 2015 1 min read
Altaf Hussain
Share this:
Altaf Hussain
Altaf Hussain

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قائد الطاف حسین نے سینیٹ انتخابات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اپیل کی ہے کہ ملک کو درپیش صورتحال سے بچانے کے لیے سپریم کورٹ آگے آئے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اس وقت ملک کو سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے پیدا ہونے والے تنازع کا سامنا ہے۔ ایک جانب کہا جارہا ہے کہ ووٹرز کی شناخت محفوظ رکھنے کے لیے رائے شماری خفیہ ہونی چاہیے جبکہ دوسری جانب اس بات پر زور دیا جارہا ہے کہ کھلی رائے شماری ہو یا ہاتھ اٹھا کر رائے شماری کروائی جائے۔

الطاف حسین نے مزید کہا کہ معاملے کے حل کے لیے آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی گئی تو عددی نمبروں کے باعث معاملہ حل ہونے کے بجائے مزید بگڑ جانے کا خدشہ ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ سپریم کورٹ، آئین پاکستان کی سرپرست اور محافظ ہے اس لیے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے دیگر ججز سے اپیل ہے کہ وہ از خود نوٹس لے کر سینیٹ انتخابات کے لیے مناسب طریقہ کار طے کریں۔ سپریم کورٹ کے رول نمبر 32 کے تحت ایک کمیشن کا تقرر کیا جائے، جو ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ ا نھوں نے اپیل کی ہے کہ سپریم کورٹ آگے بڑھ کر اس مسلئے کو حل کرے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Gilgit
Previous Post گلگت: پولیس دہشتگرد مقابلہ، ایک ایس ایچ او زخمی
Next Post پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت
Mamnoon Hussain

Related Posts

ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان

ریاض حملوں کے باوجود ایشین کپ 2027 اپنے اصل شیڈول پر برقرار، منتظمین کا اعلان

October 17, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات ستمبر میں 435 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، نو ماہ کی بلند ترین سطح

October 17, 2026
پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ

پشاور اسکول سانحہ: چھت گرنے سے 33 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، یو این وفد کا متاثرہ اسکول کا دورہ

October 17, 2026
ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا

ریپر پی ڈیڈی کو جیل میں خصوصی سہولیات کے انکشافات کے بعد نئی جیل منتقل کر دیا گیا

October 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.