yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دیلاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی
    • خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گیخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی
    بین الاقوامی خبریں
    • ایلون مسک نے اڑنے والی ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی کر دی، لائیو مظاہرے میں گاڑی نے ہوا میں قلابازیاں لگائیںایلون مسک نے اڑنے والی ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی کر دی، لائیو مظاہرے میں گاڑی نے ہوا میں قلابازیاں لگائیں
    • وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا چین پر متنازع بیان، قانونی اسناد پر سوالات برقراروائٹ ہاؤس کی ترجمان کا چین پر متنازع بیان، قانونی اسناد پر سوالات برقرار
    شوبز
    • ٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیاٹیسلا روڈسٹر کی نقاب کشائی: ہوا میں اڑنے والی برقی کار جس نے سب کو حیران کر دیا
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    مقامی خبریں
    • لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دیلاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی
    • خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گیخیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

گلگت: پولیس دہشتگرد مقابلہ، ایک ایس ایچ او زخمی

Yes 1 Webmaster February 28, 2015 1 min read
Gilgit
Share this:
Gilgit
Gilgit

گلگت (یس ڈیسک) گلگت جیل سے فرار ہونے والے دو قیدیوں کو مناور کے مقام پر گھیر لیا گیا ہے، جہاں پولیس سے دہشت گردوں کا مقابلہ جاری ہے، مقابلے میں ایک ایس ایچ او کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلگت جیل سے فرار ہونے والے 2 دہشت گردوں سے پولیس کے درمیان مقابلہ جاری ہے اور پولیس نے ان دہشت گردوں کو مناور کے مقام پر گھیرے میں لیا ہے، دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران ایک ایس ایچ او زخمی ہوگیا ہے۔

دہشت گرد حبیب الرحمان ناگا پربت کیس میں قید تھا، جبکہ دہشت گرد لیاقت کو ایس ایس پی چلاس قتل کیس میں ملوث کیا گیا تھا۔ گلگت جیل سے فرار ہونے والے چار دہشت گردوں میں سے ایک مارا جاچکا ہے اور ایک گرفتار ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Deepika Padukone
Previous Post فلم ہیپی نیو ائیر میں آئٹم سانگ بہت ہی ”برا“ تھا: دیپکا پڈوکون
Next Post اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی
Akshay Kumar

Related Posts

لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے بسنت 2027 کی 10 روزہ تقریبات کے خلاف درخواست خارج کر دی

October 16, 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ 20 اکتوبر کو سماعت کرے گی

October 16, 2026
میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور

میان عامر محمود کا بہتر گورننس اور چھوٹی انتظامی اکائیوں پر زور

October 16, 2026
پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری

پشاور نجی اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، نواز شریف کا گہرے دکھ کا اظہار، مریم نواز کی کاوشیں جاری

October 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.