yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہپاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
    • چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیاچین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیاچین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا
    • ایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاریایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاری
    شوبز
    • نیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیانیلم منیر نے بیٹے محمد حمدان کی پیدائش کا اعلان کر دیا
    • پاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گیپاکستان کی راولپنڈی میں کلین سویپ پر نظر، سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلی جائے گی
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہپاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلانپنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ کا نیا مرحلہ شروع، کسانوں کے لیے 16.2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان
    کاروبار
    • ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پرڈالر مسلسل دباؤ کا شکار، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار اور فیڈ ریزرو کے اشاروں پر
    • وزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقعوزیر خزانہ کا اعلان، رواں مالی سال معاشی ترقی 4 فیصد سے تجاوز کر جائے گی، نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد متوقع
    کھیل
    • فخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکستفخر زمان کا تاریخی اعزاز، پاکستان کی شکست
    • کوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شاملکوسل مینڈس کی قیادت میں سری لنکا کا پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ مکمل، دو نئے چہرے شامل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کروں گی، سوہا علی خان

Yes 2 Webmaster February 25, 2015 1 min read
Soha Ali Khan
Share this:
Soha Ali Khan
Soha Ali Khan

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ انہوں نے فلم انڈسٹری سے کوئی وقفہ نہیں لیااور شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کرتی رہیں گی۔

ممبئی میں ایک تقریب کے دوران شرکا کے سوالات کے جواب میں سوہا علی خان کا مزید کہنا تھا میں اس وقت بھی فلموں میں کام کررہی ہوں اور کچھ عرصہ قبل ہی میری فلم ’31 اکتوبر کی عکس بندی ختم ہوئی ہے اور ان دنوں اس کی پوسٹ پروڈکشن پر کام جاری ہے جب کہ کچھ ہی دنوں میں فلم گھائل کے سیکوئل گھائل ونس اگین کی شوٹنگ شروع ہونے والی ہے۔ یہ ایک ایکشن فلم ہے جس میں مجھے سنی دیول کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل رہا ہے اور میں اس فلم سے خود کو بہت آگے جاتا دیکھ رہی ہوں۔

سوہا علی خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں اپنے شوہر کنال کھیمو کے ساتھ پہلے بھی 2 فلمیں کرچکی ہوں۔ وہ ایک بہترین اداکار ہیں اور میری خواہش ہے ان کے ساتھ مزید فلمیں کروں مگر اس کے لیے اسکرپٹ بہترین ہونا چاہیے۔

فلم 31 اکتوبر کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سوہا علی خان نے کہا کہ جیسے ہی میں نے اسکرپٹ سنا تو کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کردیا کیونکہ اس میں میرا کردار ایسا ہے جسے میں ہمیشہ سے کرنے کی خواہش رکھتی تھی۔ میرا کردار حقیقی زندگی پر مبنی ہے جس کے لیے مجھے پنجابی زبان سیکھنا پڑی اور فلم کی زیادہ تر شوٹنگ دیہات میں کی گئی ہے اور یہ ایک ایسا کردار ہے جو ہمیشہ میری یاد میں محفوظ رہے گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Fariha Pervez
Previous Post کامیابی کا راز نوجوان نسل کی پسند کو ترجیح دینا ہے: فریحہ پرویز
Next Post سینیٹ انتخابات؛ ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے آئینی ترمیم کا مسودہ وزیر اعظم کو پیش
Nawaz Sharif

Related Posts

پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان اور عمان کے درمیان چھ معاہدوں پر دستخط، متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

October 15, 2026
چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا

چین اور شمالی کوریا کے درمیان دریائے یالو پر نیا پل 12 سال بعد کھل گیا

October 15, 2026
ایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاری

ایران حملے سے قبل بمبار طیاروں کے اوقات لیک کرنے والوں پر ٹرمپ برہم، سخت بیان جاری

October 15, 2026
آسٹریا کی نئی تجویز: مغربی بلقان کے امیدوار ممالک کو یورپی یونین کی رکنیت سے پہلے سنگل مارکیٹ تک رسائی دی جائے

آسٹریا کی نئی تجویز: مغربی بلقان کے امیدوار ممالک کو یورپی یونین کی رکنیت سے پہلے سنگل مارکیٹ تک رسائی دی جائے

October 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.